ETV Bharat / state

Emergency Day as a Black Day:بی جے پی ایمرجنسی کے دن کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہی ہے - بی جے پی ایمر جنسی کے دن کو یوم سیاہ کے طورپرمنایا

ی جے پی کی قومی قیادت کی ہدایات کے مطابق اجمیر شہر بی جے پی کی جانب سے 25 جون 1975 کو نوجوان نسل کو نافذ ایمرجنسی کی یاد دلانے کے لیے مقامی گاندھی بھون احاطے میں مہاتما گاندھی کے مجسمے کے نیچے دھرنا مظاہرہ کیا گیا۔ BJP Observes'Black Day"against Black Day

بی جے پی
بی جے پی
author img

By

Published : Jun 25, 2022, 1:52 PM IST

راجستھان کا اجمیر شہر آج ایمرجنسی کے 48 ویں سال کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہا ہے۔

بی جے پی کی قومی قیادت کی ہدایات کے مطابق اجمیر شہر بی جے پی کی جانب سے 25 جون 1975 کو نوجوان نسل کو نافذ ایمرجنسی کی یاد دلانے کے لیے مقامی گاندھی بھون احاطے میں مہاتما گاندھی کے مجسمے کے نیچے دھرنا مظاہرہ کیا گیا۔ دھرنے میں شریک پارٹی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک میں ایمرجنسی لگا کر حکومت نے مخالفین کو جیلوں میں ڈالا، میڈیا کی آزادی پر بھی پابندی لگا دی اور جمہوریت کا گلا گھونٹ دیا۔BJP Observes'Black Day"against Black Day

مزید پڑھیں:کانگریس مدھیہ پردیش میں کل 'یوم سیاہ' منائے گی

ایم پی بھگیرتھ چودھری، سابق وزراء اور ایم ایل اے واسودیو دیونانی اور انیتا بھدیل، میئر برجلتا ہڈا، سٹی صدر ڈاکٹر پریشیل ہاڈا، سابق ٹرسٹ صدر دھرمیش جین، سابق میئر دھرمیندر گہلوت، احتجاج کنوینر کونسلر جے کے شرما سمیت بی جے پی کے کئی عہدیدار اور کارکنان موجود تھے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.