ETV Bharat / state

بی جے پی نے اسمبلی ضمنی انتخابات کے امیدواروں کا اعلان کیا - بی جے پی نے پارٹی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

ریاست راجستھان میں ہورہے تین اسمبلی ضمنی انتخابات میں بی جے پی نے پارٹی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔

بی جے پی
بی جے پی
author img

By

Published : Mar 26, 2021, 2:17 PM IST

ذرائع کے مطابق بی جے پی نے راج سمند سے دپتی مہشیوری، سہاڑا سے ڈاکٹر ترن لال جاٹ اور سجان گڑھ سے کھیما رام میگھوال کو ضمنی انتخاب کے لئے امیدوار کا اعلان کیا ہے۔

بی جے پی
بی جے پی

اعلان کئے گئے امیدواروں میں راج سمند سے دپتی مہیشوری سابق رکن اسمبلی کرن مہیشوری کی بیٹی ہیں۔ وہیں سہاڑا سے رتن لال جاٹ سابق وزیر رہ چکے ہیں۔ اس کے علاوہ سجان گڑھ سے دو بار رکن اسمبلی رہ چکے کھیما رام میگھوال سابق وزیر رہ چکے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.