ETV Bharat / state

Bharat Jodo Yatra بھارت جوڑو یاترا سوائی مادھوپور ضلع میں داخل - بھارت جوڑو یاترا سوائی مادھوپور ضلع میں داخل

کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا راجستھان میں ہے۔ آج صبح چھ بجے یاترا بوندی ضلع کے تیجا جی مندر سے شروع ہوئی اور سوائی مادھوپور ضلع میں داخل ہوگئی۔ Bharat Jodo Yatra in Rajasthan

بھارت جوڑو یاترا سوائی مادھوپور ضلع میں داخل

author img

By

Published : Dec 12, 2022, 10:54 AM IST

سوائی مادھوپور: کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا آج صبح چھ بجے راجستھان کے بوندی ضلع کے تیجا جی مندر سے شروع ہوئی اور سوائی مادھوپور ضلع میں داخل ہوگئی۔ یاترا میں آج کا دن خاص طور پر خواتین کے لیے رکھا گیا اور یاترا میں خواتین راہل گاندھی کے ساتھ چل رہی ہیں۔ یاترا میں کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی اور ان کی بیٹی میرایا بھی اس یاترا میں ان کے ساتھ ہیں۔ اس دوران راہل گاندھی نے دیہی خواتین سے ملاقات کی اور ان سے بات چیت کی اور ان کی باتیں سنی۔ Bharat Jodo Yatra Enter Sawai Madhopur

اس یاترا میں ریاستی کانگریس صدر گووند سنگھ ڈوٹاسرا بھی راہل گاندھی کے ساتھ چل رہے ہیں۔ یاترا سوائی مادھوپور ضلع میں داخل ہو چکی ہے اور یاترا کا وقفہ دوپہر پیپل واڑہ میں ہوگا۔ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا 7 ستمبر کو کنیا کماری سے شروع ہوئی ہے جو مختلف ریاستوں سے ہوتی ہوئی راجستھان تک پہنچی ہے۔ وہ کُل 150 دن کی یاترا کے بعد کشمیر تک جائیں گے۔ اس دوران کل 3570 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: Bharat Jodo Yatra بھارت جوڑو یاترا میں راہل گاندھی کے ساتھ پرینکا بھی موجود رہیں

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.