ETV Bharat / state

Cricket Tournament Cancelled Due To Covid in Jaipur: جے پور میں کورونا کے سبب کرکٹ ٹورنامنٹ پر پابندی

author img

By

Published : Jan 8, 2022, 5:27 PM IST

راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے کربلا میدان میں چل رہے کرکٹ ٹورنامنٹ پر Cricket Tournament Cancelled Due To Covid in Jaipur کورونا گائیڈ لائن کا حوالہ دیتے ہوئے پابندی لگا دی گئی ہے۔

جے پور میں کورونا کے سبب کر کرکٹ ٹورنامنٹ پر پابندی

جے پور میں کرکٹ ٹورنامنٹ پر پابندی Ban On Cricket tournament In Jaipur لگانے کے بعد کثیر تعداد میں پولیس فورس بھی کربلا میدان میں تعینات کر دی گئی ہے۔Cricket Tournament Cancelled Due To Covid in Jaipur

جے پور میں کورونا کے سبب کرکٹ ٹورنامنٹ پر پابندی

پولیس محکمہ کے افسران بھی کربلا میدان میں موجود ہیں۔ جو لوگ یہاں پر آرہے ہیں ان تمام لوگوں کو پولیس کے جوان روانہ کرواتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اس کرکٹ ٹورنامنٹ کو لے کر گزشتہ کئی روز سے راجستھان کی مسلم تنظیمیں کافی مخالفت کر رہی تھیں۔

ان تمام مسلم تنظیموں کی جانب سے یہ مطالبہ کیا جا رہا تھا کہ وقف بورڈ کی اجازت کے بغیر یہ کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد ہو رہا ہے۔ اس ٹورنامنٹ پر پابندی لگائی جائے لیکن پابندی نہیں لگائی جارہی تھی اور پولیس کی موجودگی میں یہ پورا ٹورنامنٹ ہو رہا تھا، اس کو لے کربلا میدان میں مسلم تنظیموں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا گیا تھا۔

اس پورے معاملے کو لے کر ٹورنامنٹ منعقد کروا رہے لوگوں کا کہنا ہے کہ راجستھان حکومت کی جانب سے کورونا گائڈ لائن جاری کر دی گئی ہے۔

اسی کے مدنظر ٹورنامنٹ کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ آنے والے وقت میں جیسے ہی کورونا کا قہر کم ہوگا اس کے بعد آگے کی تاریخوں کا اعلان کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.