ETV Bharat / state

Jaipur Bakra Mandi: جےپور میں انوکھے بکروں کی لاکھوں میں قیمت - Bakra worth five lakh rupees reached Jaipur bakra mandi

جے پور میں عید الاضحیٰ کے موقع پر بکرا منڈی میں عام بکروں کے درمیان چند خاص قسم کے بکرے بھی نظر آرہے ہیں جن کی قیمت لاکھوں میں لگائی جارہی ہے۔ jaipur Bakra Mandi in Rajesthan 2022

جےپور میں انوکھے بکروں کی لاکھوں میں قیمت

author img

By

Published : Jul 8, 2022, 7:52 PM IST

جے پور: راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں عید الاضحیٰ کے موقع پر بکرا منڈی کی رونق ہر برس دوبالہ ہوجاتی ہے۔ رواں برس بھی کچھ ایسا ہی منظر دیکھنے کو مل رہا ہے۔ امسال منڈی میں عام بکروں کے درمیان چند خاص قسم کے بکرے بھی نظر آرہے ہیں کسی بکرے کے کان پر 'اللہ' لکھا ہوا ہے تو کسی کی پیٹھ پر چاند بنا ہوا ہے۔ ایسے بکروں کی قیمت لاکھوں میں لگائی جارہی ہے۔ جس بکرے کے پیٹ پر 'اللہ' لکھا ہوا ہے اس کی قیمت 2 لاکھ 51 ہزار روپے رکھی گئی ہے جب کہ اللہ اور چاند بنے ہوئے بکرے کی قیمت 5 لاکھ 51 ہزار روپے رکھی گئی ہے۔ jaipur Bakra Mandi in Rajasthan 2022

ویڈیو

مزید پڑھیں:

مقامی لوگوں کی جانب سے ان بکروں کی بولی ایک لاکھ 51 ہزار روپے سے 4 لاکھ 51 ہزار روپے تک لگائی گئی ہے، لیکن مویشی فروش اس قیمت میں بکرے بیچنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ اس بکرے کے مالکوں کا کہنا ہے کہ ہم لوگ راجستھان کے سجان گڑھ اور سوائی مادھو پور علاقے سے بکرہ فروخت کرنے آئے ہیں۔ ہمارے بکروں کے پیٹ اور کان پر اللہ کا نام لکھا ہوا ہے جو قربانی کے لیے عمدہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.