ETV Bharat / state

زندگی کی سلامتی کے لیے خواجہ کے دربار میں حاضری

حضرت خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں بنگلور کے زائرین نے حاضری دی، جہاں انہوں نے چادر پیش کر ریاست کرناٹک کے سابق حج کمیٹی اور وقف وزیر ضمیر احمد خان کی سلامتی کی دعا مانگی گئی۔

زندگی کی سلامتی کے لیے خواجہ کے دربار میں حاضری
زندگی کی سلامتی کے لیے خواجہ کے دربار میں حاضری
author img

By

Published : Jan 27, 2020, 5:52 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:11 AM IST

ریاست راجستھان کے اجمیر میں واقع حضرت خواجہ غریب نواز کے درگاہ میں بنگلور کے عقیدت مند حاضری دینے پہنچے، اس موقع پر عقیدت مندوں کے ہاتھوں میں پوسٹر اور بینر بھی تھا۔

بتا دیں کہ بنگلور کے عقیدت مند جو اپنے چہیتے سیاستدان اور کرناٹک کے رہنما و سابق وزیر ضمیر احمد کی زندگی کی سلامتی کے لیے حضرت خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں پہنچے ہیں۔

زندگی کی سلامتی کے لیے خواجہ کے دربار میں حاضری

ضمیر احمد کی طبیعت ان دنوں ٹھیک نہیں چل رہی ہے، جس کے چلتے بنگلور کے مسلم رہنما ایوب خان کی صدارت میں عقیدت مند اجمیر شریف پہنچے، جہاں درگاہ بازار سے ایک چادر کا جلوس خواجہ صاحب کے آستانہ تک نکالا گیا اور صندلی مسجد میں آیت کریمہ کا ورد بھی کیا گیا۔

عصر کی نماز کے بعد احاطہ نور میں اجتماعی دعا کا انعقاد بھی کیا گیا اور ضرورت مندوں کی خدمت میں نئے لباس پیش کرتے ہوئے ضمیر احمد کے لیے خاص دعا کروائی گئی۔

اسی موقع پر خواجہ صاحب کے استانہ شریف کے سامنے تلاوت قرآن مجید اور سلام بھی پڑوائے گئے۔

ایوب خان کے مطابق ضمیر احمد خان کرناٹک میں غریبوں کے ہمدرد ہیں اور عوام کی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں، یہی وجہ ہے کی آج ان کی مصیبتوں میں کرناٹک کی عوام ان کے حق میں مراد لے کر آئی ہے۔

بنگلور کی کارپوریٹر ناظمہ خان سمیت ان کے کارکنوں نے اس دعا میں شرکت کی، بنگلور کے اس جتھے کو درگاہ زیارت سید سلیم چشتی نے کرائی اور دستار بندی کر تبرک پیش کیا گیا۔

Intro:حضرت خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں بینگلورو کے زائرین جتھے نے حاضری دی جہاں انہوں نے عقیدت کی چادر پیش کر ریاست کرناٹک کے سابق حج کمیٹی اور وقف منسٹر ضمیر احمد خان کی سلامتی کی دعا مانگی

Body:ہاتھوں میں پوسٹر اور بینر لےکر اجمیر شریف درگاہ میں جلوس کے ساتھ حاضری دینے جاتے یہ ہیں بینگلورو کے عقیدت مندوں کا جتھا, جو اپنے چہتے سیاستدان لیڈر کرناٹک کے سابق وقت منسٹر ضمیر احمد کی زندگی کی سلامتی کیلئے حضرت خواجہ غریب نواز کی بارگاہ پہنچے ہیں,

بیان, ایوب خان لیڈر بینگلورو

ضمیر احمد کی طبیعت ان دنوں ٹھیک نہیں چل رہی ہے جس کے چلتے بینگلورو کے مسلم لیڈر ایوب خان کی صدارت میں عقیدت مندوں کا جتھا اجمیر شریف پہنچا جہاں درگاہ بازار سے ایک چادر کا جلوس خواجہ صاحب کے آستانہ تک نکالا گیا اور صندلی مسجد میں آیت کریمہ کا ورد بھی کیاگیا عصر کی نماز کے بعد احاطہ نور میں اجتماعی دعا کا انعقاد بھی کیا گیا اور ضرورت مندوں کی خدمت میں انہیں نئے لباس پیش کرتے ہوئے ضمیر احمد کے لیے خاص دعا کروائی گئی, اسی موقع پر خواجہ صاحب کے استانہ شریف کے سامنے تلاوت قرآن مجید اور سلام بھی پڑوائے گیا ایوب خان کے مطابق ضمیر احمد خان کرناٹک میں غریبوں کے ہمدرد ہیں اور عوام کی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کی آج ان کی مصیبتوں میں کرناٹکا کی عوام ان کے حق میں مراد لے کر آئی ہے

بیان , حاجی محبوب عقیدتمند بینگلورو

Conclusion:بینگلورو کی کارپوریٹر ناظمہ خان سمیت ان کے کارکنوں نے اس دعا میں شرکت کی بینگلورو کے اس جتھے کو درگاہ زیارت سید سلیم بنا چشتی نے کرائی اور دستار بندی کر تبرک پیش کیا
Last Updated : Feb 28, 2020, 4:11 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.