ETV Bharat / state

حاجی فہیم احمد کی خواجہ غریب نواز کی درگاہ میں حاضری - مسلم اور تمام طبقے کی آواز دبانے والی بی جے پی حکومت کے خلاف مہم چلائی جائے گی

آل انڈیا کانگریس پارٹی کے اقلیتی محکمہ کے نیشنل کوآرڈینیٹر حاجی فہیم احمد نے آج ریاست راجستھان کے اجمیر شریف پہنچ کر خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں حاضری دی۔ اس موقع پر تمام ساتھیوں کو درگاہ خادم سید حاجی بلال چشتی نے زیارت کرائی اور دربار کا تبرک نظر کیا۔

attendance of haji fahim ahmed at the shrine of khwaja moinuddin chishti in ajmer rajasthan
حاجی فہیم احمد کی خواجہ غریب نواز کی درگاہ میں حاضری
author img

By

Published : Dec 1, 2020, 10:38 PM IST

ریاست آسام میں اقلیتوں کی آواز کو ہمّت و طاقت فراہم کرانے کی نیت سے آل انڈیا کانگریس پارٹی اقلیتی محکمہ کے نیشنل کوآرڈینیٹر حاجی فہیم احمد نے آج اجمیر شریف پہنچ کر خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں حاضری دی۔

حاجی فہیم احمد کی خواجہ غریب نواز کی درگاہ میں حاضری

جہاں فہیم احمد نے صوفی حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کی بارگاہ میں چادر پوشی کر انہیں ریاست آسام کا پارٹی کی طرف سے انچارج بنائے جانے کا شکرانہ ادا کیا۔

خواجہ صاحب کی بارگاہ میں فہیم احمد اور ان کے تمام ساتھیوں کو درگاہ خادم سید حاجی بلال چشتی نے زیارت کرائی اور دربار کا تبرک نظر کیا۔

یہ بھی پڑھیں: 'اگر اردو کو اسی طرح نظر انداز کیا گیا تو ہمارے سامنے ایم آئی آیم ایک آپشن ہے'

درگاہ زیارت کے بعد فہیم احمد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بی جے پی حکومت پر نشانہ سادھا اور ریاست آسام میں ہو رہے اقلیتوں پر ظلم و ستم کے خلاف آواز بلند کرنے کی بات کہی اور آسام کے دلت، کسان، مسلم اور تمام طبقے کی آواز دبانے والی بی جے پی حکومت کے خلاف مہم چلائی جائے گی۔

فہیم احمد کی درگاہ زیارت کے دوران مقامی اقلیتی رہنما حاجی محمود خان، عارف قریشی، حفیظ خان سمیت مختلف لوگ موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.