ETV Bharat / state

پشکر میں غیر ملکی سیاح پر حملہ

ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر کے شہر پشکر میں ایک غیر ملکی سیاح پر چاقو سے حملہ کیا گیا جس سے وہ شدید طور پر زخمی ہوا ہے۔

author img

By

Published : Jul 16, 2019, 7:55 PM IST

پشکر میں غیر ملکی سیاح پر حملہ

ضلع اجمیر کے ایس پی کنور راشٹر دیپ نے کہا کہ پشکر کے ایک ہوٹل میں نامعلوم شخص نے فرانس کے ایک سیاح پر چاقو سے حملہ کیا جس میں سیاح شدید طور پر زخمی ہوا ہے اسے اجمیر کے جواہر لال نہرو ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

تفتیش کے دوران ہوٹل کے سی سی ٹی وی فوٹیج میں کسی بھی شخص کو اس واقعہ سے متعلق دیکھا نہیں گیا ہے۔جب کہ اس سیاح کے کمرے سے شراب کی بوتلیں ملی ہیں۔ سیاح نشہ کا عادی تھا۔

پشکر میں غیر ملکی سیاح پر حملہ

فرانس کے سیاح کے مطابق یہ واقعہ رات 3 بجے ہوا پیش آیا۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

Intro: اجمیر, پشکر علاقے میں تیز ہتھیار کے ساتھ غیر ملکی سیاہ پر حملے کا ایک معملا سامنے آیا ہیں, . پشکر کے ہوٹل میں ایک نامعلوم شخص نے
فرانس کے سیاہ پر چاقو سے زخمی کیا ہے. جسے نازک حالت میں، اجمل کے ہوسپٹل میں علاج کے لئے تبدیل کر دیا گیا ہے, اجمیر جلا پولیس کپتان (ایس پی) کنور راشٹردیپ کے متابِک
Body:غیر ملکی سیاہ کے ساتھ جو واردات ہوئی ہے اسکی تفتیش کے دایرے مے ہوٹل کے صبح 5 بجے تک کے سی سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھا ہے جس میں کسی اور شخص کو واردات انجام دیتے نہیں دیکھا ہے. جبکہ غیر ملکیسیاہ کے کمرے سے شراب کی بوتلے پائی ہے، جسے جسسے لگتا ہے کی غیر ملکی سیاہ نشے عادی لگتا ہے . ابھی پولیس نے مقدمہ درج کر معملے کی تحقیقات شروع کردی ہے,
فرانس کے زخمی سیاہ کے متابِک اس پر حملہ رات میں 3 بجے ہونا بتایا گیا ہے,

بیان, کنور راشٹردیپ, اس پی, جلا اجمیر Conclusion:پشکر مے ہوئی اس واردات کے بعد جلا پولیس نے ہوٹلو اور آس پاس کے الاکو میں سختی شری کر دی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.