ETV Bharat / state

جئے پور: کانگریس کے اراکین اسمبلی جیسلمیر کے لیے روانہ - کابینہ وزیر ہریش چوہدھری

ریاست راجستھان کے وہ تمام ارکان اسمبلی جو وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کو اپنی حمایت دے رہے ہیں، جیسلمیر میں میٹنگ کے لیے جا رہے ہیں۔

اشوک گہلوت کے حمایتی جیسلمیر کے لیے روانہ

author img

By

Published : Jul 31, 2020, 1:21 PM IST

جیسلمیر اسمبلی حلقہ سے تعلق رکھنے والے ریاستی اقلیتی وزیر صالح محمد اور کابینہ وزیر ہریش چودھری کی قیادت میں یہ ارکان اسمبلی جیسلمیر جا رہے ہیں۔

راجستھان میں چل رہی سیاسی کشمکش ہوٹل فیئرماؤنٹ جئے پور سے ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے بعد سرحدی ضلع جیسلمیر پہنچنے جا رہی ہے۔

اشوک گہلوت کے حمایتی جیسلمیر کے لیے روانہ

ایک چارٹر پلین کے ذریعہ یہ تمام افراد جیسلمیر جائیں گے۔

فی الحال 55 کے قریب ارکان اسمبلی ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہو چکے ہیں۔ ان کے ہمراہ کثیر تعداد میں پولیس اہلکار بھی موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیےٰ:راجستھان: مذہبی مقامات یکم ستمبر سے دوبارہ کھلیں گے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.