ETV Bharat / state

Rajasthan Hajj Committee's Iftar Party: راجستھان حج کمیٹی کی افطار پارٹی میں اشوک گہلوت شرکت کریں گے - راجستھان حج کمیٹی کی روزہ افطارپارٹی میں اشوک گہلوت کریں گے شرکت

راجستھان حج ہاؤس کی طرف کل جمعہ کے روز افطار پارٹی کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں ریاست کے وزیر اعلی اشوک گہلوت شرکت کریں گے Ashok Gehlot Will Attend Iftar Party۔

Rajasthan Hajj Committee's Iftar Party
Rajasthan Hajj Committee's Iftar Party
author img

By

Published : Apr 21, 2022, 3:09 PM IST

جے پور: راجستھان حج کمیٹی کی جانب سے اجتماعی روزہ افطار دعوت کل جمعہ کے روز ریاست کے دارالحکومت جے پور کے کربلا علاقے میں واقع راجستھان حج ہاؤس میں منقد ہوگی۔ اس دعوتِ افطار میں شرکت کرنے کے لیے راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت، راجستھان حج ہائوس پہنچیں گے، جس کو لے کر تیاریاں زوروں پر چل رہی ہیں۔ حج کمیٹی کے چیئرمین امین قاغذی مسلسل انتظامیہ اور راجستجھان پولیس کے اعلی افسران ساتھ میٹنگ کر رہے ہیں۔ وہیں راجستھان حج کمیٹی کے ممبر اور ذمہ دار حج ہاؤس میں انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ Ashok Gehlot will attend Rajasthan Hajj Committee's Iftar Party۔

ویڈیو دیکھیے۔
واضح رہے کہ 23 اپریل کو راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت کی رہائش گاہ پر اجتماعی روزہ افطار دعوت کا اہتمام کیا گیا ہے۔ راجستھان حج کمیٹی کے ممبر حاجی شاہد نے بتایا کے کل 22 اپریل کو راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت حج ہاؤس پہنچیں گے۔ ان کے آنے کو لے کر تیاریاں زوروں پر چل رہی ہیں۔ تمام ممبران اور کارکنان کو ان کی ذمہ داریاں تقسیم کر دی گئی ہیں۔ انتظامیہ کے ساتھ ہم لوگ مسلسل میٹنگ کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.