ETV Bharat / state

'آزاد بھارت کی بات کرنے والوں کو جھٹکا' - مہاراشٹراسمبلی انتخاب

مہاراشٹر اور ہریانہ کے انتخابی نتائج کے آنے کے بعد راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نتائج بی جے پی کو آئینہ دکھانے والا ہے۔

راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت
author img

By

Published : Oct 25, 2019, 12:36 PM IST

مہاراشٹر اور ہریانہ کے انتخابی نتائج آنے کے بعد راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا کہ کانگریس نے بہتر کارکردگی پیش کی ہے۔

اشوک گہلوت کا انتخابی نتائج پر خوشی کا اظہار، دیکھیں ویڈیو
انہوں نے ضمنی انتخاب کے نتائج پر کہا کہ کانگریس سے آزاد بھارت کی بات کرنے والوں کے لیے یہ نتائج ان کے لیے بڑا جھٹکا ہے۔

ہریانہ کے انتخاب پر گہلوت نے کہا کہ ہریانہ میں عوام نے بر سر اقتدار بی جے پی کے خلاف مینڈیٹ دیا ہے۔ ساتھ ہی بی جے پی کے ' اب کی بار 75 پار' کے نعرے کو نکار دیا ہے۔
وہیں مہاراشٹر میں بی جے پی اور ان کے اتحادی پارٹیوں کی سیٹیں کم ہونا اور کانگریس کے تئیں یقین بڑھنا ہمارے لیے مثبت اشارہ ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ مہاراشٹر اور ہریانہ کے انتخابی نتائج بی جے پی اور وزیر اعظم مودی کو آئینہ دکھانے والا ہے۔
قوم پرستی، آرٹیکل 370 جیسے مدعوں پر سیاست کی جا رہی ہے۔ جس طرح سے خوف و تشدد کا ماحول ملک میں بنایا جا رہاہے، اسے عوام اب سمجھ رہی ہے۔ اب ان مدعوں سے سیاست کرنے والوں کو عوام نے اسے مسترد کرنا شروع کر دیاہے۔

گہلوت نے کہا کہ کانگریس سے آزاد بھارت کی بات کرنے والوں کو عوام کا یہ واضح پیغام ہے۔ انہوں نے کہا کہ جیسا کہ میں مسلسل کہتا ہوں ، کانگریس سے آزاد بھارت کی بات کرنے والےخود ختم ہو جائیں گے، لیکن کانگریس کبھی بھی بھارت سے ختم ہونے والی نہیں ہے۔

وزیر اعلیٰ گہلوت نے کہا کہ ہمارے رہنما راہل گاندھی لگاتار کہتے ہیں کہ وزیر اعظم لوگوں کا دھیان زمینی مسائل سے دور لے جا رہے ہیں۔ جو عوامی مدعے ہیں، ان کے بارے میں ایک لفظ نہیں بولتے۔جی اسی ٹی اور نوٹ بندی نے چھوٹے کاروباریوں ، کسانوں، مزدوروں اور غریبوں کی کمر توڑ دی ہے۔ بے روزگاری کی پریشانی لگاتار بنی ہوئی ہے۔ لیکن حکومت ان مدعوں کو لیکر فکر مند نہیں ہے۔

کانگریس پارٹی زمینی سطح کی بات کرے گی، عوام کی بات کرے گی اور ترقی کی بات کرے گی اور ہمیں پورا یقین ہے کہ آنے والے وقت میں عوام اسے سمجھے گی۔

Intro:

हरियाणा और महाराष्ट्र के चुनाव परिणाम भाजपा को आइना दिखाने वाले: गहलोत

एंकर:- हरियाणा और महाराष्ट्र चुनाव पर सीएम गहलोत ने खुशी जाहिर करते हुए कहा कि परिणाम बीजीपी को आईना दिखाने वाला है , सीएम गहलोत ने बयान जारी करते हुए हरियाणा और महाराष्ट्र सहित कई स्थानों पर उपचुनावों के परिणाम पर कहा कि कांग्रेस मुक्त भारत की बात करने वालों के लिए ये चुनाव परिणाम बड़ा झटका हैं। हरियाणा में जनता ने सत्तारूढ़ भाजपा के खिलाफ जनादेश दिया है और भाजपा के 'अबकी बार 75 पार' के नारे को नकार दिया है, वहीं महाराष्ट्र में भी भाजपा और उनके सहयोगी दलों की सीटें कम होना और कांग्रेस के प्रति विश्वास बढ़ना हमारे लिए सकारात्मक संकेत है।
उन्होंने कहा कि महाराष्ट्र और हरियाणा के चुनाव परिणाम भारतीय जनता पार्टी और मोदी जी को आइना दिखाने वाले हैं कि जिस रूप में राष्ट्रवाद, धारा 370 और भावनात्मक मुद्दों सहित झूठ और भ्रम की जो राजनीति की जा रही है, जिस तरह से डर, हिंसा और अविश्वास का माहौल देश में बनाया जा रहा है उसे जनता अब समझ रही है और मुद्दा विहीन राजनीति को देश की जनता ने नकारना शुरू कर दिया है। कांग्रेस मुक्त भारत की बात करने वालों को यह जनता का स्पष्ट सन्देश है जैसा कि मैं लगातार कहता हूँ, कांग्रेस मुक्त भारत की बात करने वाले खुद मुक्त हो जाएंगे लेकिन कांग्रेस कभी भारत से मुक्त नहीं होने वाली। सीएम गहलोत ने कहा कि हमारे नेता राहुल गांधी लगातार कहते हैं कि प्रधानमंत्री लोगों का ध्यान जमीनी मुद्दों से दूर ले जाते हैं। जो आमजन के मुद्दे हैं उसके बारे में एक शब्द नहीं बोलते। GST और नोटबंदी ने छोटे और मझौले उद्यमियों, किसानों, मजदूरों और गरीब लोगों की कमर तोड़ दी है, बेरोजगारी की समस्या देश में लगातार बनी हुई है। लेकिन सरकार की इस ज्वलंत मुद्दे को लेकर कोई गंभीरता नहीं है। कांग्रेस पार्टी जमीनी बात करेगी, आम जनके मुद्दों की बात करेगी, विकास की बात करेगी और हमें पूरा विश्वास है कि आने वाले समय में जनता उसे समझेगी।Body:VOConclusion:Vi
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.