ETV Bharat / state

سی بی آئی جانچ کو لیکر گہلوت حکومت کا بڑا حکم - راجستھان نیوز

راجستھان کی ریاستی حکومت نے پیر کے روز سی بی آئی جانچ کے لیے ایک بڑا حکم جاری کیا ہے۔ اس آرڈر کے تحت سی بی آئی جانچ ایجنسی کو پہلے ریاستی حکومت کی اجازت لینی ہوگی۔

file photo
فائل فوٹو
author img

By

Published : Jul 20, 2020, 11:03 PM IST

ایک جانب جہاں راجستھان میں وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت اور سچن پائلٹ کے باغی اراکین اسمبلی میں ٹکراؤ جاری ہے۔ معاملہ عدالت میں چل رہا ہے تو دوسری جانب مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت کے درمیان ٹکراؤ کے حالات بن گئے ہیں۔

مرکزی جانچ ایجنسی سی بی آئی کی کارروائی کو لیکر اب ریاستی حکومت نے نئے آر ڈر جاری کیے ہیں۔

ashok gehlot government big order for cbi investigation in rajasthan
سی بی آئی جانچ کو لیکر گہلوت حکومت کا بڑا حکم

نئے آرڈر کے مطابق اب سی بی آئی سیدھے کسی کی جانچ نہیں کر سکے گی، اگر سی بی آئی کو کسی معاملے کی جانچ کرانی ہوگی تو اس کے لیے ریاستی حکومت کی رضامندی ضروری ہوگی۔

اس تعلق سے وزارت داخلہ کی جانب سے پیر کے روز کو ہی نوٹیفکیشن جاری کر دی گئی ہے۔ جس میں حالات کے مطابق ہی ریاستی حکومت کسی کیس پر رضامندی دے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.