ETV Bharat / state

اشفاق حسین ناظم کے عہدے کے لئے منتخب

author img

By

Published : Nov 11, 2020, 2:22 PM IST

ریٹائرڈ آئی اے ایس آفیسر اشفاق حسین کو صوفی بزرگ خواجہ غریب نواز کی درگاہ پر ناظم کے عہدے کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔

اشفاق حسین ناظم کے عہدے کے لئے منتخب
اشفاق حسین ناظم کے عہدے کے لئے منتخب

اجمیر: ریٹائرڈ آئی اے ایس آفیسر اشفاق حسین کو صوفی بزرگ خواجہ غریب نواز کی درگاہ پر ناظم کے عہدے کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اشفاق سرکاری ملازمت کے دوران خواجہ غریب نواز کی درگاہ پر دو بار ناظم کا عہدہ سنبھال چکے ہیں۔

جانکاری کے مطابق درگاہ کمیٹی میں یکم نومبر سے ناظم کا عہدہ خالی تھا جس کے پیش نطر مرکزی وزارت اقلیتی نے 29 اکتوبر کو ایک انٹرویو کیا جس میں پانچ افسران کو طلب کیا گیا تھا ، ان پانچ افسران میں سے اشفاق حسین کانہا کو اس عہدے کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اشفاق اس سے قبل دسمبر 1997 سے جولائی 2000 تک ناظم کے عہدے پر فائز رہے تھے اور جولائی 2014 سے اکتوبر 2016 تک داؤسا کلکٹر ہونے کے باوجود بھی ناظم اضافی چارج سمبھال چکے ہیں۔

اقلیتی وزارت نے 12 نومبر کو اشفاق حسین کی تقرری کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.