ETV Bharat / state

فنکار رہیس بھارتی کی کورونا سے متعلق عوام سے اپیل

ملک میں کورونا وبا کا قہر جاری ہے۔ ایسے میں فنکار رہیس بھارتی نے بھی اپیل کی ہے کہ کورونا کے اس مشکل وقت میں ضرورت مندوں کا سہارا بن کر ان کی مدد کریں۔

artist rahees bharti appeal to people about coronavirus
فنکار رہیس بھارتی نے کورونا وائرس کو لے کر عوام سے کی اپیل
author img

By

Published : May 28, 2021, 8:43 AM IST

رہیس بھارتی نے ایک ویڈیو جاری کر کے اپیل کی ہے کہ عالمی وباء کورونا کے قہر کی وجہ سے آج ہر طبقہ کافی متاثر ہوا ہے۔ ایسے میں تمام عوام سے اپیل کروں گا کہ ہر ضرورتمند شخص کی مدد کی جائے۔ مدد کرتے ہوئے انسانیت کا فرض ہم لوگوں کو نبھانا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

انہوں نے کہا کہ جس طرح سے یورپ کے لوگوں نے کورونا وبا کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور یہاں پر کورونا پوری طرح سے ختم ہو چکا ہے۔ اسی طرح سے جلد ہی بھارت کے عوام بھی کورونا کو شکست دے کر دوبارہ سے نئی زندگی کا آغاز کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم دعا کرتے ہیں کہ جلد سے جلد یہ بات ختم ہو اور ہمارا بھارت پہلے کی طرح رونق والا ہو جائے۔

رہیس بھارتی نے کہا کہ ہمارا ملک، ہمارا سماج ہے اس لیے جو بھی لیا ہے وہ ہم لوگ ملک کو واپس دیں۔

مزید پڑھیں:

coronavirus update: کورونا کیسز کی تازہ ترین تفصیلات

واضح رہے کہ رہیس بھارتی دوتھ بینڈ گروپ کے نام سے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.