ETV Bharat / state

اے پی کے عوام کی خوشحالی کے لیے اجمیر درگاہ میں چادر پیش کی گئی - اردو نیوز اجمیر

آندھراپردیش کے عوام کی خوشحالی اور سی ایم جگن موہن ریڈی کی صحت یابی کے لئے میلاوآرام کے رکن اسمبلی کرشن پرشاد نے آندھرا پردیش پروٹیکشن کونسل کے چیئرمین الطاف رضا قادری کے ساتھ اجمیر شریف عرس میں چادر کا تحفہ پیش کیا۔

andhra pradesh mla offered chadar at ajmer dargah
اے پی کے عوام کی خوشحالی کے لیے اجمیر درگاہ میں چادر پیش کی گئی
author img

By

Published : Feb 20, 2021, 6:14 PM IST

جسے خادم سید سلطان رضوی کے ذریعے خواجہ صاحب کے مزار پر پیش کیا گیا۔ الطاف رضا قادری نے میڈیا کو بتایا کہ آندھراپردیش میں خوشحالی اور ترقی کے لیے دربار میں دعا مانگی گئی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

انہوں نے کہا کہ تمام مذاہب کے افراد اپنے اپنے مذہبی مقامات پر جاتے ہیں، لیکن اجمیر شریف درگاہ ایسی ہے جہاں پر تمام مذاہب کے عقیدت مند حاضری دینے آتے ہیں۔

ایسے میں وزیر اعلیٰ جگن موہن ریڈی کی صحتیابی اور آندھرا پردیش کے عوام کی خوشحالی کے لیے دعا مانگی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

درگاہ سرواڑ میں تعمیراتی کام کرانے والے خدمت گار عبدالمنان شیخ سے خصوصی گفتگو

الطاف رضا قادری کے ساتھ ان کے وفد اراکین کو درگاہ زیارت سید سلطان رضا نے کرائی اور دستار بندی کر دربار کا تبرک پیش کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.