ETV Bharat / state

آماگڑھ معاملہ: سابق رکن اسمبلی کی اہلیہ جے پور کمشنریٹ پر دیں گی دھرنا - راجیہ سبھا رکن کروڑی لال مینا

آما گڑھ علاقے میں واقع قلعے میں پرچم لگانے اور اتارنے کا معاملہ 3 روز بعد ایک مرتبہ پھر طول پکڑ لیا ہے۔

Amagarh fort case: Wife of former MLA will dharna in Jaipur commissionerate

author img

By

Published : Aug 4, 2021, 4:52 PM IST

بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے ٹرانسپورٹ نگر کے آما گڑھ علاقے میں واقع قلعے میں پرچم لگانے اور اتارنے کا معاملہ 3 روز بعد ایک مرتبہ پھر طول پکڑ لیا ہے۔

اس پورے معاملے کو لے کر سابق رکن اسمبلی اور راجیہ سبھا رکن کروڑی لال مینا کی اہلیہ گولمہ دیوی اب جے پور کمیشنریٹ پر دھرنا دینی والی ہیں۔

Amagarh fort case
Amagarh fort case

دراصل گولمہ دیوی آما گڑھ علاقے میں واقع قلعہ میں پوجا کرنے کے لیے پہنچی تھی، یہا پر جو کروڑی لال مینا کی جانب سے پرچم لہرایا گیا تھا اس پرچم کو پولیس نے واپس اتار دیا اور جن مطالبات کو پوری کرنے کا بھروسہ انتظامیہ کی جانب سے کروڑی لال مینا کو دلایا گیا تھا اس کو بھی پورا نہیں کیا گیا۔ اس وجہ سے وہ کمشنریٹ پر دھرنا دینے کے لیے اپنی حمایت کے ساتھ پہنچ رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: آماگڑھ قلعہ میں عوام کے داخلے پر پابندی

وہی اس پورے معاملے کو لے کر ان کی جانب سے راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت کو ایک خط لکھا گیا ہے اور خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ہم لوگوں کے مطالبات کو جلد پورا کیا جائے۔

واضح رہے کہ جے پور کے ٹرانسپورٹ نگر کے آما گڑھ علاقے میں واقع قلعہ میں پرچم لگانے اور اتارنے کے معاملہ میں دو گروپ آمنے سامنے ہو گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.