ETV Bharat / state

Pakistani Infiltrator Arrested شری گنگا نگر میں مبینہ پاکستانی درانداز گرفتار - سکیورٹی ایجنسیاں الرٹ

بی ایس ایف نے کوہلی پوسٹ پر ایک مبینہ پاکستانی درانداز کو گرفتار کیا۔ گرفتار شخص کا نام لیاقت علی بتایا جارہا ہے۔ Pakistani Infiltrator Arrested

بی ایس ایف
بی ایس ایف
author img

By

Published : Sep 11, 2022, 5:33 PM IST

شری گنگا نگر: بارڈر سکیورٹی فورسز نے پاکستانی سرحد سے بھارت میں دراندازی کرنے والے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا ہے۔ اسے کیسری سنگھ پور پولیس تھانہ علاقہ میں کوہلی پوسٹ سے گرفتار کیا گیا ہے جس کے بعد سکیورٹی ایجنسیاں الرٹ ہو گئی ہیں۔ Pakistani Infiltrator Arrested

گرفتار کیے گئے شخص سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ اس سے جاننے کی کوشش کی جارہی ہے کہ اسے کس نے بھیجا ہے؟ اور کس کے کہنے پر اس نے سرحد پار کیا تھا۔ Alleged Pakistani Infiltrator Arrested in Sriganganagar

اس سے قبل پاکستان سے گنگا نگر سرحد پر ہی رضوان اشرف گرفتار ہوا تھا۔ پوچھ گچھ میں اس نے بتایا تھا کہ وہ پاکستان کے پنجاب کے منڈی بہاؤالدین ضلع کا رہنے والا ہے اور وہ نوپور شرما کے قتل کے ارادے سے بھارت آیا تھا۔ رضوان 150 کلو میٹر الگ الگ راستوں سے ہوکر راجستھان کے شری گنگا نگر ضلع کی سرحد پار کرکے بھارت میں داخل ہوا تھا۔ Pakistani Infiltrator Arrested

رضوان لاہور سے بہاول نگر ہوتے ہوئے ضلع کی بھارت پاک سرحد کی کھکھاں چیک پوسٹ سے تار بندی پار کرنے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا۔ اس کے پاس سے تیز دھار والے ہتھیار، چاقو اور کچھ مذہبی کتابیں بھی برآمد کی گئی تھی۔ Alleged Pakistani Infiltrator Arrested in Sriganganagar

یہ بھی پڑھیں: Pakistani Infiltrator Arrested: پنجاب میں مبینہ پاکستانی درانداز گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.