ETV Bharat / state

جے پور: کل ہند خواتین مشاعرہ سات مارچ کو - اردو نیوز جے پور

عالمی یوم خواتین کے موقع پر راجستھان اردو اکادمی کی جانب سے جے پور کے رویندر منچ پر سات مارچ کو کل ہند خواتین مشاعرہ کا انقعاد کیا جائے گا۔ اس مشاعرہ کا عنوان "خوشبوؤں کی شام، خواتین کے نام" ہے۔

all india women mushaira organized by rajasthan urdu academy in jaipur
کل ہند خواتین مشاعرہ سات مارچ کو
author img

By

Published : Mar 4, 2021, 12:24 PM IST

راجستھان اردو اکادمی کی جانب سے جاری پریس نوٹ کے مطابق پروگرام کی صدارت راجستھان انسانی حقوق محکمہ کے صدر گوپال کرشن ویاس کریں گے۔

پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر راجستھان حکومت میں وزیرِ فن و ثقافت بی ڈی کلہ موجود رہیں گے۔

وہی مہمان ذی وقار کے طور پر رکن اسمبلی رفیق خان شرکت کریں گے۔

پروگرام کا افتتاح ڈاکٹر سُمِت شرما کریں گے۔

all india women mushaira organized by rajasthan urdu academy in jaipur
کل ہند خواتین مشاعرہ سات مارچ کو

اس خواتین مشاعرے کی نظامت شاعر و صحافی معین شاداب کریں گے۔ وہیں، اس مشاعرے میں ملک کی جانی مانی شاعرات اپنا کلام پیش کریں گی۔

مزید پڑھیں:

اسلام میں جہیز لعنت ہے اور خودکشی حرام: طاہرالنساء

مشاعرہ کا افتتاح شام کو ساڑھے چھ بجے کیا جائے گا۔ پروگرام کی تیاریاں آخری مرحلے میں چل رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.