ETV Bharat / state

EK Sham Bharat Ke Naam In Ajmer اجمیر میں ایک شام بھارت کے نام جلسے کا انعقاد - آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل

اجمیر میں واقع جواہر رنگ منچ میں آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل نے ایک شام بھارت کے نام سے ایک پروگرام منعقد کیا۔ جس میں شرکت کرتے ہوئے تمام مذہبی رہنماؤں نے انڈیا کو بھارت کہنے کا عہد کیا ہے۔ EK Sham Bharat Ke Naam In Ajmer

اجمیر میں ایک شام بھارت کے نام جلسے کا انعقاد

author img

By

Published : Nov 29, 2022, 2:26 PM IST

اجمیر: راجستھان کے اجمیر میں واقع جواہر رنگ منچ میں آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل نے ایک شام بھارت کے نام سے ایک پروگرام منعقد کیا۔جس میں شرکت کرتے ہوئے تمام مذہبی رہنماؤں نے انڈیا کو بھارت کہنے کا عہد کیا ہے۔ آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کے صدر اور درگاہ دیوان صاحب کے نمائندہ سید نصر الدین علی نے کہا کہ اجمیر برہما مندر اور حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ کے سبب مذہبی شہر کے طور پر پوری دینا میں مشہور ہے۔ یہاں سے دیا جانے والا پیغام دنیا کے کونے کونے تک پہنچتا ہے۔ All India Sufi Sajjadanashin Council Organised Unity Programme EK Sham Bharat Ke Naam In Ajmer

اجمیر میں ایک شام بھارت کے نام جلسے کا انعقاد
اجمیر میں ایک شام بھارت کے نام جلسے کا انعقاد
اجمیر میں ایک شام بھارت کے نام جلسے کا انعقاد

یہ بھی پڑھیں:Religious Summit in Indonesia انڈونیشیا میں مذہبی سمٹ میں اجمیر درگاہ کے خادم نے بھارت کی نمائندگی کی

انہوں نے کہاکہ تمام مذہب کے رہنما ایک پلیٹ فارم پر جمع آئے اور ملک کے اتحاد اور سالمیت کے لئے مل کر کام کرنے کی بات کی۔اس پروگرام میں تمام مذہبی رہنماوں اور سماجی تنظیموں نے انڈیا الفاظ کے بجائے بھارت کو بھارت کہنے کا عہد کیا ہے۔All India Sufi Sajjadanashin Council Organised Unity Programme EK Sham Bharat Ke Naam In Ajmer

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.