ETV Bharat / state

اجمیر: عیدالاضحی کے موقع پر جنتی دروازہ کھولا جائے گا - عید الاضحی

اجمیر شریف میں بھی عید کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ اجمیر شریف درگاہ میں اس پاکیزہ موقع پر جنتی دروازہ بھی کھولا جائے گا۔

Ajmer: The gates of heaven will be opened on the occasion of Eid-ul-Adha
اجمیر: عیدالاضحی کے موقع پر جنتی دروازہ کھولا جائے گا
author img

By

Published : Jul 22, 2020, 8:23 PM IST

سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ کے خادم ایس ایف حسن چشتی نے بتایا کہ 28 جولائی کو خواجہ صاحب کی ماہانہ چھٹی شریف منائی جائے گی جبکہ 1 اگست کو عید الاضحی منائی جائے گی۔

اجمیر: عیدالاضحی کے موقع پر جنتی دروازہ کھولا جائے گا

اس موقع پر خواجہ کی درگاہ میں مکہ و مدینہ شریف کا غلاف بھی دیدار کے لیے رکھا جائے گا اس طرح ملک میں امن و امان اور کورونا وبا کے خاتمے کی خصوصی دعا مانگی جائے گی۔

فی الحال ابھی خواجہ صاحب کی درگاہ میں عام زائرین کا داخلہ ممکن نہیں ہے۔ کورونا وبا کی وجہ سے 22 مارچ سے درگاہ شریف کو عام زائرین کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔ امید کی جا رہی ہے کہ حکومت کی جانب سے عید الاضحی کے موقع پر کچھ پابندیوں کے ساتھ درگاہ شریف کو کھولا جا سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.