ETV Bharat / state

پرینیتی شندے اجمیر شریف درگاہ پہنچیں

مہاراشٹر کے سابق وزیراعلی سشیل کمار شندے کی بیٹی اور شولاپور سے رکن اسمبلی پرینیتی شندے نے اپنے اہلخانہ کے ساتھ اجمیر شریف درگاہ کی زیارت کی۔

پرینیتی شندے
پرینیتی شندے
author img

By

Published : Feb 8, 2020, 5:08 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:50 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے شولاپور سے رکن اسمبلی پرینیتی شندے نے گزشتہ روز اجمیر شریف میں واقع سلطان الہند کے نام سے پوری دنیا میں مشہور حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کی درگاہ پر عقیدت کی چادر اور پھول پیش کرنے پہنچی۔

پرینیتی شندے کی اجمیر درگاہ پر حاضری، ویڈیو

پرینیتی شندے نے خواجہ غریب نوازؒ کے آستانہ پر اپنے خاندان کی سلامتی اور خوشیوں کی دعائیں مانگی۔

واضح رہے کہ سشیل کمار شندے کانگریس کے قد آور رہنما ہیں، وہ مہاراشٹر کے وزیراعلی جبکہ آندھرا پردیس کے گورنر بھی رہ چکے ہیں۔

اس دوران درگاہ کے خادم سید حدیث چشتی نے پرینیتی اور ان کے ساتھ موجود سبھی لوگوں زیارت کروائی۔

Intro:مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی سوشیل کمار شندے کی بیٹی اور شولاپور سے ایم ایل اے پرینیتی شندے نے اپنے خاندان کےساتھ اجمیر شریف درگاہ میں حاضری دی

Body:صوفی حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ میں عقیدت کی چادر اور پھول پیش کرنے پہنچی شولاپور کی ایم ایل اے پرینیتی شندے نے خواجہ صاحب کے استانہ شریف میں اپنے خاندان کی سلامتی اور خوشیوں کی دعا مانگی,

بیان پرینیتی شندے, ایم ایل اے , شولاپور

Conclusion:سوشیل کمار شندے کانگریس کے ایک قابل ترین سیاستدان ہیں اور وہ آندھرا پردیس کے سابق گورنر بھی رہ چکے ہیں , پرینیتی شندے ان کی بیٹی ہیں اور وہ خود بھی شولاپور سے ایم ایل اے ہیں, یہی وجہ ہے کہ پرینیتی نے خواجہ صاحب کی بارگاہ میں اپنے خاندان کی سلامتی کی دعا مانگی ہے, درگاہ میں پرینیتی اور ان کے ساتھیوں کو زیارت خادم سید حدیث چشتی نے کرائی اور تبرک سید حور احمد نے نظر کیا
Last Updated : Feb 29, 2020, 3:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.