ETV Bharat / state

Ajmer Police Personnel اجمیر پولیس اہلکاروں کو ہفتے میں ایک دن کی چھٹی دی جائے گی

author img

By

Published : Nov 29, 2022, 6:43 PM IST

اجمیر ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹ چونارام جاٹ نے بتایا کہ ڈی جی پی کی ہدایت پر اجمیر رینج کے پولیس اہلکاروں کو ہفتے میں ایک دن کی چھٹی دی جائے گی۔Ajmer Police Personnel

پولیس اہلکاروں کو ہفتے میں ایک دن کی چھٹی دی جائے گی

اجمیر:راجستھان کے ضلع اجمیر کے پولیس سپرنٹنڈنٹ چونا رام جاٹ نے بتایا کہ ڈی جی پی کی ہدایت پر اجمیر رینج کے پولیس اہلکاروں کو ہفتے میں ایک دن کی چھٹی دی جائے گی۔ پولیس اہلکاروں کو ہفتہ وار چھٹی دینے کا پائلٹ پروجیکٹ جے پور روڈ پر واقع گیگل تھانے سے شروع کیا جا رہا ہے۔Ajmer Police Personnel Will get One day leave In A week

انہوں نے کہا کہ پولیس اہلکار اپنی مسلسل ڈیوٹی کے باعث اپنے خاندان کو وقت نہیں دے پا رہے ہیں۔ ایسے میں ڈی جی پی کی ہدایت پر اجمیر رینج کے پولیس اہلکاروں کے لئے یہ پائلٹ پروجیکٹ شروع کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:Rajasthan Public Servise Commission راجستھان پبلک سروس کمیشن میں تین مختلف محکموں کی ڈی پی سی میٹنگ

اجمیر ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹ چونارام جاٹ کا مزید کہنا ہے کہ اس اسکیم کی جانچ 7 دنوں تک کی جائے گی۔ اس کے بعد مسائل اور ان کے حل کے لئے تجاویز سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے دفتر کو بھیجی جائیں گی۔Ajmer Police Personneal Will get One day leave In A week

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.