ETV Bharat / state

Ajmer Police Busted Looters' Gang: اجمیر میں ڈکیتی کی واردات، تین ملزمین گرفتار - اجمیر میں دن دہاڑے ڈکیتی

اجمیر کے کشن گڑھ علاقہ میں پولیس نے دن دہاڑے ایک تاجر کے ساتھ پیش آئے ڈکیتی کے معاملے میں اندرون 48 گھنٹے تین ملزمین کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ Ajmer Police bust gangs involved in robbery

اجمیر میں ڈکیتی کی واردات، تین ملزمین گرفتار

author img

By

Published : Jan 13, 2022, 12:33 PM IST

اجمیر کے ایس پی وکاش شرما Ajmer SP Vikas Sharma نے واقعہ کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ جواہرات کے تاجر پدم چند جانی نے شکایت درج کرائی تھی کہ وہ کشن گڑھ کے ایک تاجر کا سونا اور چاندی لے کر اجمیر آرہے تھے کہ راستہ میں موٹر سائیکل پر سوار تین بدمعاشوں نے ان کا بیگ چھین کر فرار ہوگئے۔

اجمیر میں ڈکیتی کی واردات، تین ملزمین گرفتار

وکاش شرما نے کہا کہ شکایت کے مطابق بیگ میں سونا، چاندی اور تین تاجروں کی نقدی تھی۔ شکایت موصول ہونے کے بعد پولیس نے ایک ٹیم تشکیل دیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کیا۔

ایس پی شرما کے مطابق، ڈی ایس ٹی ٹیم کی مدد سے پولیس نے شہر میں تقریباً 200 سی سی ٹی وی کیمروں کے فوٹیج کی جانچ کی جس کے بعد ملزمین کی پہنچان کرلی گئی۔ پولیس نے تین ملزمین گووند سنگھ، ہیمنت سینی اور ارپت عرف گنو کو گرفتار کرلیا۔ Robbers gang busted in Ajmer

یہ بھی پڑھیں:

Land mafia Arrests in Ajmer: اجمیر میں زمین مافیا گرفتار

ایس پی شرما نے بتایا کہ گنو شکایت کنندہ کی کپڑے کی دکان میں کام کرتا تھا جبکہ اس نے اپنے دستوں کے ساتھ مل کر واردات کی منصوبہ بندی کی۔ پولیس تینوں ملزمین کو حراست میں پوچھ گچھ کررہی ہے تاہم بہت جلد لوٹا ہوا مال برآمد کرلیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.