ETV Bharat / state

Ajmer Police Arrested four Thieves اجمیر پولیس نے چار چوروں کو گرفتار کیا - thieves arrested in ajmer

پوچھ گچھ کے دوران ملزمین نے تھانہ علاقہ میں مہیندر پٹنی نامی شخص کے گھر میں چوری کی واردات کو انجام دینے کا اعتراف کیا ہے۔ Ajmer Police Arrested four Thieves

اجمیر پولیس نے چار چوروں کو گرفتار کیا
اجمیر پولیس نے چار چوروں کو گرفتار کیا
author img

By

Published : Sep 26, 2022, 1:02 PM IST

اجمیر: راجستھان کے شہر اجمیر پولس کی طرف سے سارقین کو پکڑنے کے لیے چلائی جا رہی خصوصی مہم کے تحت کشن گڑھ مدن گنج پولیس اسٹیشن نے واردات سے پہلے ہی چوروں کے خلاف چوکسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جرائم کو روکنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ Ajmer Police Arrested four Thieves

موصولہ اطلاع کے مطابق بدمعاشوں کو پکڑنے کے لیے مدن گنج پولیس اسٹیشن نے شیواجی نگر علاقے میں گشت کے دوران کچھ لوگوں کو گھروں میں جھانکتے ہوئے دیکھا۔ جو مشکوک لگ رہے تھے۔ پولیس نے جب ان کی نگرانی کی اور پوچھ گچھ کی تو معلوم ہوا کہ وہ ایک بند ویران مکان کی تلاش میں تھے۔ تاکہ وہ ڈکیتی کے جرم کو انجام دے سکیں۔ لیکن پولیس کی چوکسی کی وجہ سے وہ بڑی واردات کو انجام نہ دے سکا۔ Thieves Arrested in Ajmer

پوچھ گچھ کے دوران انھوں نے تھانہ علاقہ میں مہیندر پٹنی نامی شخص کے گھر میں چوری کی واردات کو انجام دینے کا اعتراف کیا ہے۔ چاروں گرفتار ملزمان اتر پردیش کے رہنے والے ہیں۔ مدن گنج تھانہ پولیس ملزمین سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔اس پورے واقعہ میں کانسٹیبل سیتارام اور ونود کمار کا خاص تعاون تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Girl Stabbed in Hyderabad عثمانیہ یونیورسٹی کے قریب لڑکی پر چاقو سے حملہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.