ETV Bharat / state

اجمیر: 101 ضرورت مندوں کو راشن کٹ تقسیم - ajmer dukhiyo ka sahara welfare society

اجمیر کی 'دکھیوں کا سہارا ویلفیئر سوسائٹی' کی جانب سے ایک سو ایک ضرورت مندوں کو راشن کٹ تقسیم کیے گئے۔

101  ضرورتمندوں کو راشن کٹ تقسیم
101 ضرورتمندوں کو راشن کٹ تقسیم
author img

By

Published : Jun 21, 2021, 5:36 PM IST

راجستھان کے اجمیر شہر میں مقامی تنظیمیں ضرورت مندوں کی مدد کے لیے خدمت خلق انجام دے رہی ہیں۔ ایسی ہی ایک تنظیم دکھیوں کا سہارا ویلفیئر سوسائٹی نے اپنی جانب سے101 ضرورت مندوں کو سوکھا راشن تقسیم کیا۔

اجمیر: 101 ضرورت مندوں کو راشن کٹ تقسیم

راجستھان میں کورونا وبا کی وجہ سے غریب طبقے کے لوگوں کی مالی حالت بہت خراب ہوچکی ہے۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے کاروبار ٹھپ ہے اور یہی وجوہات ہے کہ اجمیر شہر کے غریب غربا کے پاس دو وقت کی روٹی حاصل کرنے تک کے پیسے نہیں ہے۔

حالات یہ ہے کہ کاروبار بند ہونے کی وجہ سے مزدور لاچار اور بے بس نظر آرہے ہیں۔ایسے میں اجمیر کی تنظیم دکھیوں کا سہارا ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے ایک سو ایک ضرورت مندوں کو راشن کٹ تقسیم کئے گئے۔

اس موقع پر دکھیوں کا سہارا ویلفئیر سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری عبدل خالد خان کا کہنا ہے کہ گزشتہ ڈیڑھ سال سے جاری کورونا بحران میں لوگ بہت پریشان ہے۔اسی کے مدنظر ہماری تنظیم نے ان لوگوں کی پریشانیوں کو دور کرنے کے لیے راشن کا انتظام کیا گیا اور سو سے زائد لوگوں کو راشن تقسیم کیا گیا۔

مزید پڑھیں:

مرادآباد: لاک ڈاؤن کے سبب قُلی پریشان

فی الحال راجستھان میں صبح سے شام تک بازار کھلے ہوئے ہیں، لیکن کاروبار نہیں ہونے کی وجہ سے مزدور طبقے کے سامنے دو وقت کی روزی روٹی کمانا مشکل ہوگیا ہے۔ یہی وجہ ہے کی سماجی تنظیم خدمت خلق کی نیت سے لوگوں کی مدد کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.