ETV Bharat / state

اجمیر: کورونا وائرس سے تحفظ کے لیے ضلع کلیکٹر کی بیداری مہم - عوامی بیداری مہم

راجستھان کے ضلع اجمیر میں اتوار کے روز میونسپل کارپوریشن اور ضلع انتظامیہ کی اشتراک سے کورونا وائرس سے تحفط کے بارے میں عوامی بیداری مہم ریلی نکالی۔

image
image
author img

By

Published : Oct 4, 2020, 2:27 PM IST

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلیکٹر اور کمشنر میونسپل کارپوریشن کے ذریعہ گاڑیوں کی عوامی بیداری مہم ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا اس ریلی جس میں تقریباً 105 موٹر سائیکلیں شامل تھیں۔

یہ ریلی جتنے بھی مقامات سے گزری وہاں کے لوگوں کو ریلی میں شریک میونسپل کارپوریشن کے افسران کی جانب سے مفت ماسک تقسیم کیے گئے۔

ضلع کلیکٹر کی بیداری مہم

یہ ریلی شہر کے روڈ ویز بس اسٹینڈ ، جموں ہوٹل ، کندن نگر، سی آر پی ایف برج ، راجہ سائیکل چورائیا ، میو کالج ، پٹرول پمپ سے آدرش نگر تک اور متعدد علاقوں سے گزرتے ہوئے سے پٹیل اسٹیڈیم میں اختتام پذیر ہوئی۔

ریلی کے ذریعے ضلع اجمیر کے لوگوں کو کورونا وائرس سے آگاہ کیا گیا اور لوگوں کو اس مہلک وبأ سے بچنے کے اقدامات کے بارے میں ہدایات دی گئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.