ETV Bharat / state

اجمیر: ضلع کلکٹر کا جواہر لعل نہرو ہسپتال کا دورہ - ہسپتال سپرنٹنڈنٹ انیل جین

ریاست راجستھان کے معروف شہر اجمیر میں کورونا متاثرین کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔

اجمیر: ضلع کلکٹر کا جواہر لعل نہرو ہسپتال دورہ

author img

By

Published : Sep 11, 2020, 2:09 PM IST

اجمیر میں دو دنوں میں 600 کیسز سامنے آئے ہیں، ضلع بھر میں کورونا کے تئیں لوگوں میں خوف کا ماحول ہے۔

اجمیر کے سب سے بڑے ہسپتال جواہر لال نہرو ہسپتال میں بھی حالات خراب ہوتے دکھائی دے رہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ کلکٹر پرکاش راج پروہت نے ہسپتال کا جائزہ لیا اور مریضوں کو بہتر علاج کے ساتھ ہی طبی اعتبار سے معقول انتظامات کا حکم دیا ہے۔

اجمیر: ضلع کلکٹر کا جواہر لعل نہرو ہسپتال دورہ

ضلع کلکٹر کو ہسپتال میں بدانتظامی کی شکایت موصول ہونے کے بعد اب ہسپتال سپرنٹنڈنٹ انیل جین اور تمام ڈاکٹرز محتاط ہوگئے ہیں، لیکن سوال یہ اٹھتا ہے کہ جب اجمیر سے ریاست راجستھان میں رگھو شرما طبّی اور صحت وزیر ہے تو پھر کیوں اجمیر کے حالات کورونا وبا میں بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.