ETV Bharat / state

اجمیر: درگاہ کمیٹی کے ملازمین کی کورونا ٹیکہ کاری

کووڈ۔ 19 سے حفاظت کے لیے اجمیر درگاہ کمیٹی کے ملازمین کو کورونا کا ٹیکہ لگایا گیا۔ درگاہ کمیٹی کے پہلے مرحلے میں 45 سے 60 سال کی عمر کے تقریباً 125 ملازمین کا ڈاکٹر ابھیشیک اور ان کی ٹیم کی نگرانی میں ویکسینیشن کیا گیا۔

ajmer dargah committee employees corona vaccinated
درگاہ کمیٹی کے ملازمین کی کورونا ٹیکہ کاری کی گئی
author img

By

Published : Apr 11, 2021, 1:08 PM IST

اس موقع پر ڈسٹرکٹ سپلائی آفیسر ہیرا لال مینا اور لاجسٹک آفیسر انکیت پاچار موجود تھے۔ لاجسٹک آفیسر نے درگاہ ناظم اشفاق حسین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مزید لوگوں کو ویکسین لگانے کی اپیل کی۔

دیکھیں ویڈیو

معاون ناظم ڈاکٹر عادل نے بتایا کہ یہ ویکسین ملازمین کی حفاظت کے مقصد سے ترتیب دی گئی ہے۔

غریب نواز گیسٹ ہاؤس میں اس کیمپ کے انعقاد کا مقصد بھی عام لوگوں میں شعور اجاگر کرنا ہے۔ ویکسینیشن کے دوران کووڈ۔19 گائیڈ لائن کا پورا پورا خیال رکھا گیا۔

مزید پڑھیں:

آج سے ٹیکہ اتسو کی شروعات، زیادہ سے زیادہ افراد کی ٹیکہ کاری کا ہدف

خواجہ غریب نواز کی درگاہ میں ویکسینیشن کے اس پروگرام سے عوام میں ایک بہترین پیغام جائے گا۔ اس سے عام انسانوں میں بیداری پیدا ہو گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.