ETV Bharat / state

اجمیر: سی اے اے کی مخالفت میں بائک ریلی - ملک کی عوام سڑکوں پر اتر چکی

این آر سی اور سی اے اے پر مودی حکومت کے سخت رخ سے ناراض ملک کی عوام سڑکوں پر اتر چکی ہے۔

اجمیر: سی اے اے کی مخالفت میں بائک ریلی
اجمیر: سی اے اے کی مخالفت میں بائک ریلی
author img

By

Published : Jan 25, 2020, 9:42 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 8:20 AM IST

ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں شہر یت ترمیمی قانون کے خلاف پر زور احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔

اجمیر: سی اے اے کی مخالفت میں بائک ریلی

وہیں لوگوں نے بائیک ریلی کے ذریعے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں اور صدر جمہوریہ کے نام ایک میمورنڈم ضلع کلکٹر کو پیش کیا۔

وہیں ہاتھوں میں تھامے ہوئے ترنگا جھنڈا اور سنویدھان بچاؤ دیش بچاؤ کے نعرے بلند کرتے کیے گئے ہیں۔اس ریلی میں تمام مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی۔

این آر سی اور سی اے اے کو لے کر حکومت کے سخت رخ پر عوام نے بائیک ریلی نکال کر احتجاج کیا۔

احتجاج کر رہے لوگوں کا مطالبہ ہے کہ وزیر داخلہ امیت شاہ عوام سے نرم دلی سے پیش آئے اور مودی حکومت این آر سی اور سی اے اے کو واپس لے کر عوام کو راحت دیں۔

اجمیر میں نکالی گئی بائیک ریلی خانپورہ سے شروع ہوکر اور سبھاش نگر، رام گنج، قیصر گنج، درگاہ بازار ہوتے ہوئے ضلع کلکٹریٹ پہنچی۔

Intro:این آر سی اور سی اے اے پر مودی حکومت کے سخت رویے سے ناراض ملک کی عوام سڑکوں پر اتر چکی ہے ریاست راجستھان کے اجمیر شہر میں بھی ایسا نظارہ دیکھنے کو ملا جہاں لوگوں نے بائیک ریلی کے ذریعے احتجاجی مظاہرہ کیا اور صدر جمہوریت کے نام ایک میمورنڈم ضلع کلکٹر کو دیا

Body:ترنگا جھنڈا ہاتھوں میں لیے سنویدھان بچاؤ دیش بچاؤ کے نعرے بلند کرتے یہ ہیں اجمیر شہری, جنہوں نے مودی, یوگی اور امیت شاہ کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا, اسی کے ساتھ سب مذاہب کے لوگوں نے مل کر شہر میں بائیک ریلی بھی نکالی

این آر سی اور سی اے اے کو لے کر حکومت کے سخت رویے پر اس بائیک ریلی میں وطن پرست عوام کا زبردست غصہ دیکھا گیا, احتجاج کر رہے لوگوں کا مطالبہ ہے کہ وزیر داخلہ امیت شاہ عوام سے نرم دلی سے پیش آئے اور مودی حکومت این آر سی اور سی اے اے کو واپس لے کر عوام کو راحت دے

بیان, حاجی سید فرید مہاراج, مظاہرین

بیان, حاجی محمود خان, مظاہرین

Conclusion:اجمیر میں نکالی گئی بائیک ریلی خانپورہ سے شروع ہوئی اور سبھاش نگر , رام گنج, جیسی ہے چوراہا, قیصر گنج, درگاہ بازار ہوتے ہوئے ضلع کلکٹریٹ پہنچی, جہاں این آر س, سی اے اے سنگھرش سمیتی اجمیر کے ذریعے صدر جمہوریت کے نام ایک میمورنڈم ضلع کلکٹر کو دیا گیا
Last Updated : Feb 18, 2020, 8:20 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.