ETV Bharat / state

Officer Arrest In Bribe Case رشوت خوری کے الزام میں آفیسر گرفتار - ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر

اجمیر اے سی بی نے راجستھان اسٹیٹ بیوریجز کارپوریشن کے ڈپو مینیجر کو 7000 روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ہے۔ اس معاملے میں مزید لوگوں کی گرفتاری عمل میں آ سکتی ہے۔ پورے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔

رشوت خوری کے الزام میں آفیسر گرفتار
رشوت خوری کے الزام میں آفیسر گرفتار
author img

By

Published : Apr 20, 2023, 2:46 PM IST

رشوت خوری کے الزام میں آفیسر گرفتار

اجمیر: ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر اے سی بی نے راجستھان اسٹیٹ بیوریجز کارپوریشن کے ڈپو مینیجر کو 7000 روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔اس سلسلے میں اے سی بی کے ایڈیشنل ایس پی اتل ساہو نے بتایا کہ شکایت کنندہ نے اے سی بی کو شکایت دی تھی کہ اس کے پاس نصیر آباد علاقے میں ایکسائز ڈپارٹمنٹ کی طرف سے الاٹ کردہ شراب کی دکان ہے، راجستھان اسٹیٹ برج کارپوریشن کے ڈپو منیجر دیپک کھتری نے دکان میں سامان کا بل کاٹنے اور رسید بچانے کے عوض ماہانہ 3000 روپے کی رشوت مانگی گئی۔

ذرائع کے مطابق ملزم نے اس سے 9 ہزار روپے رشوت طلب کی تھی۔ اس کے بعد شکایت کنندہ نے اے سی بی سے شکایت کی۔ ملزم ڈپو منیجر نے شکایت کنندہ سے دو ہزار روپے برآمد کر لئے، جس کے بعد اے سی بی نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ڈپو منیجر دیپک کھتری کو 7000 روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا۔پورے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:Mother Killed Specially Abled Child چار سال کے معصوم بیٹے کو قتل کرنے والی ماں گرفتار
اے سی بی کے ایڈیشنل ایس پی اتل ساہو نے کہاکہ فی الحال اے سی پی ملزم ڈپو منیجر سے پوچھ گچھ کرنے کے پورے معاملے کی جانچ کر رہے ہیں۔اجمیر کے کئی سرکاری اداروں میں دیکھا جا رہا ہے کہ کوئی افسر ہو یا ملازم رشوت لئے بغیر کوئی کام جلدی نہیں کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ مجبوری میں غریبوں کو اپنے کام کروانے کے لئے رشوت دینا پڑتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.