ETV Bharat / state

Accused Of Udaipur Kanhaiya کنہیا لال قتل کیس کے ملزم غوث محمد سے والدین کی جیل میں ملاقات - پولیس انتظامیہ

اجمیر ہائی سیکورٹی جیل میں بند ادے پور کنہیا لال قتل کیس کے ملزم غوث محمد سے ملنے جمعرات کو اس کے والدین اجمیر آئے تھے۔ جہاں انہوں نے غوث محمد سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔

کنہیا لال قتل کیس کے ملزم غوث محمد کی والدین سے جیل میں ملاقات

author img

By

Published : Oct 21, 2022, 6:20 PM IST

اجمیر:اس دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے غوث محمد کی والدہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے صرف اپنے بیٹے کی خیریت پوچھی۔ انہوں نے قتل کے بارے میں نہ تو اپنے بیٹے سے بات کی ہے اور نہ ہی وہ اس کے بارے میں بات کرنا چاہتی ہے۔ کیونکہ وہ مرے مردہ کو اکھاڑنا نہیں چاہتی۔Accused Of Udaipur Kanhaiya Lal Mohammad Gaus Meet Family In Jail

کنہیا لال قتل کیس کے ملزم غوث محمد کی والدین سے جیل میں ملاقات

غوث محمد کے والد رفیق محمد نے کہا کہ وہ جو بھی ہوا وہ غلط ہے۔ کوئی باپ اپنے بیٹے کو غلط کرنا نہیں سکھاتا ہے۔ اس واقعے سے پہلے بھی غوث محمّد گھر میں رہتا تھا۔ گھر میں کبھی لڑائی نہیں ہوئی۔ غوث کی غلطی کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ وہ سب سے معافی مانگتے ہیں۔ یہ ہمارا ملک ہے، ہماری آبائی سرزمین ہے۔یہاں ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا۔ ہندو اور مسلمان الگ نہیں بلکہ بھائی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Dengue Case in UP پریاگ راج میں ڈینگو کے مریض کو پلیٹلیٹس کی جگہ موسمی کا جوس چڑھانے کا الزام

اس معاملے میں پولیس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ملزم غوث محمد کو سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان اس کے اہل خانہ سے ملوایا گیا ہے۔ ہائی سیکیورٹی کے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے قیدی سے ملنے آنے والے افراد کو مکمل جانچ کی جاتی ہے۔ اس کے بعد ہی انہیں اس سے ملنے کی اجازت دی جاتی ہے۔Accused Of Udaipur Kanhaiya Lal Mohammad Gaus Meet Family In Jail

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.