ETV Bharat / state

لوٹ اور قتل کا ملزم گرفتار - گاڈراروڈ تھانہ علاقہ میں رہنے والے شکتی دان ۔

بینک لوٹنے اور قتل کے معاملے میں ملوث ایک ملزم کو گجرات اے ٹی ایس نے گرفتار کیا ہے، ملزم کے خلاف چار دہائی پہلے بینک لوٹنے کا الزام ہے۔

arrested
arrested
author img

By

Published : Jul 10, 2020, 5:35 PM IST

ریاست راجستھان میں سرحدی ضلع باڑمیر کے گڈراروڈ تھانہ علاقہ میں گجرات اے ٹی ایس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے چار دہائی پہلے بنک میں لوٹ پاٹ اور قتل کے تین معاملوں میں ملوث ملزم کو آج گرفتار کیا۔

ضلع پولس سپرنٹنڈنٹ آف پولس آنند شرما نے بتایا 'گاڈراروڈ تھانہ علاقہ میں رہنے والے شکتی دان سال 1982 میں بنک ڈکیتی اور قتل کے تین معاملوں میں ملوث تھا جسے باڈمیر پولس نے تفتیش کے بعد گجرات کی اے ٹی ایس ٹیم کو سونپا'۔

انہوں نے بتایا 'گجرات پولس کی اے ٹی ایس ٹیم ملزم کو لے کر گجرات روانہ ہوگئی ہے'۔

بھارت میں تشدد کی خبریں ہمیشہ اخباروں کی سرخیاں بنتی ہیں، آج بھی اتر پردیش میں قتل کے ملزم وکاس دوبے ڈیجیٹل میڈیا اور ٹی وی میڈیا کی سرخی بنے۔

یہ بھی پڑھیے
ہتھنی موت معاملہ: مرکز، 13ریاستوں کو سپریم کورٹ کا نوٹس
سپریم کورٹ کا اسکول فیس سے متعلق درخواستوں پر سماعت کرنے سے انکار

پولیس نے گذشتہ روز وکاس دوبے کو ہراست میں لیا تھا اور آج اسے انکاونٹر میں ہلاک کر دیا گیا۔ وکاس پر 60 مقدمات درج تھے اور حال ہی میں اس پر آٹھ پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.