اہم بات یہ ہے کہ دونوں ارکان اسمبلی کو اس سے قبل بھی اے اسی بی کا نوٹس بھیجا تھا۔
تاہم ارکان اسمبلی کی طرف سے اس نوٹس کا کوئی جواب نہیں دیا گیا۔
اس لیے اب اے سی بی کا کہنا ہے کہ اگر اس نوٹس سے جواب موصول نہیں ہوا تو عدالت سے دونوں کے خلاف وارنٹ جاری کیا جاسکتا ہے۔
ارکان اسمبلی کی خریداری اور ہارس ٹریڈنگ کیس کی تحقیقات کرنے والی راجستھان اے سی بی(اینٹی کرپشن بیورو) ایک بار پھر ارکارن اسمبلی بھنور لال شرما اور وشویندر سنگھ کو نوٹس جاری کر دیا۔
یہ بھی پڑھیے:بی ایس پی کے اراکین اسمبلی کی رکنیت منسوخ کرنے کا مطالبہ
ارکارن اسمبلی سے کہا گیا ہے کہ وہ ریسرچ آفیسر کے سامنے پیش ہوں اور اپنا بیان درج کرائیں۔