ETV Bharat / state

اجمیر: عباسی سماج نے تین غریب جوڑوں کا نکاح کرایا

author img

By

Published : Nov 5, 2020, 7:24 PM IST

ریاست راجستھان کے اجمیر شہر میں کورونا وبا اور تنگدستی سے متاثرین خاندان کے لیے آل انڈیا شیخ عباسی الپسنکھیک مہاسبھا کی تنظیم کی جانب سے خدمت خلق کا کام جاری ہے۔

abbasi society arranged marriages of three couple in ajmer
عباسی سماج نے تین غریب جوڑوں کا نکاح کرایا

اجمیر شریف میں عباسی سماج نے تین ضرورت مند خاندان کی بچیوں کا نکاح کرایا ہے۔ نواب کا بیڑا علاقے میں موجود کمیونٹی ہال میں عباسی سماج کی نئی تشکیل شدہ تنظیم کے زیر اہتمام غریب بچیوں کی شادی کا اخراجات اور گھریلو ضروریاتی سازو سامان کا ذمہ اٹھایا گیا۔

دیکھیں ویڈیو

دلہن کو بیٹی کی طرح الوداع کیا اور نئی زندگی اسلام کے مطابق جینے کی دعا دی۔ شادی ہال میں موجود عباسی سماج کے لوگوں نے تنظیم کے اس قدم کو خوب سراہا۔

دولہا دلہن کا کہنا تھا کہ کورونا وبا کی وجہ سے معاشی حالات خراب ہو گئے تھے، جس کے سبب شادی کرنا ممکن نہیں تھی۔ لیکن ایسے میں ان کے والدین کے لیے رحمت الہٰی ہوئی اور عباسی تنظیم اجمیر کی جانب سے ان کی نئی زندگی کا آغاز ہوا، جس کے لیے تمام عباسی برادری کے لوگ کمیٹی کو تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں:

بھوپال: ثقافتی فن 'چہار بیت' کا خصوصی اہتمام

واضح رہے کہ گزشتہ چند برس سے عباسی سماج کی تنظیم اجتماعی شادی کا اہتمام کر چکی ہے، لیکن رواں برس کورونا وبا کا خوف اور مالی حالت درست نہیں ہونے کی وجہ سے صرف تین جوڑوں کا نکاح کروایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.