ETV Bharat / state

راجستھان: آئیسولیشن وارڈ میں خاتون کا ہنگامہ - کورونا وائرس

راجستھان کے شہر کوٹہ میں کورونا آئیسو لیشن وارڈ میں داخل ایک خاتون نے ہنگامہ کرتے ہوئے بار بار نرسنگ عملہ اور ڈاکٹروں کو چھونے کی کوشش کی۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Apr 14, 2020, 11:45 AM IST

راجستھان میں میڈیکل کالج کوٹہ کی سپر اسپیشلٹی بلڈنگ میں کورونا سے متاثر مریضوں کو داخل کرایا جارہا ہے۔ کوٹہ کے علاوہ جھالاواڑ کے مریض بھی شامل ہیں۔ پیر کو یہاں ایک خاتون نے ہنگامہ آرائی کی۔ وہ خاتون بار بار نرسنگ عملہ اور ڈاکٹروں کے پاس جاکر انہیں پکڑنے اور چھونے کی کوشش کی۔

آئیسو لیشن وارڈ میں اس طرح سے خاتون کے ہنگامہ آرائی سے وہاں موجود ڈاکٹر اور عملہ بھی حیرت زدہ ہو گئے۔

راجستھان: آئیسولیشن وارڈ میں خاتون کی ہنگامہ آرائی

اس عورت کی ہنگامہ آرائی کہ وجہ سے پورا میڈیکل کالج انتظامیہ میں گھبراہٹ ہوگئی۔

وہیں ہسپتال میں تعینات پولیس اہلکاروں کو اوپر طلب کیا گیا۔ انہوں نے بھی پی پی ای کٹس پہن کر عورت کو قابو میں کرنے لگے۔ اس کے علاوہ دوسرے کنبوں نے بھی اس میں مدد کی۔ کافی دیر بعد وہ خاتون قابو میں آئی۔

جب اس بارے میں انہوں نے اسپتال کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سی ایس سشیل سے بات کی تو انہوں نے بتایا کہ اس خاتون کو دورے پڑے تھے۔ جسے غیر معمولی سلوک کہا جاتا ہے۔ تو اس لیے اس خاتون نے ایسی حرکت کی۔ اب اسے دوسرے وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ اس کے ذہنی بیماری کے پیش نظر نفسیاتی کا علاج شروع کیا گیا ہے۔

غور طلب ہے کہ اس خاتون کی کورونا منفی رپورٹ آئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.