ETV Bharat / state

دھول پور: بیٹے کی باپ پر ہی فائرنگ ، ملزم بیٹا فرار - راجستھان کے شہر دھول پور

دھول پور میں حیرت انگیز معاملہ سامنے آیا ہے جہاں ایک بیٹے نے اپنے ہی والد پر پستول سے فائر کر دی۔

دھول پور: ایک بیٹے نے اپنے باپ پر ہی فائرنگ کردی، ملزم بیٹا فرار

author img

By

Published : Jul 2, 2020, 7:28 PM IST

ریاست راجستھان کے شہر دھول پور میں ایک بیٹے نے اپنے ہی والد پر پستول سے حملہ کیا۔

دھول پور: ایک بیٹے نے اپنے باپ پر ہی فائرنگ کردی، ملزم بیٹا فرار

دھول پورشہر کے بھامتی پورا دواخانے پر ڈاکٹر ماہیش راٹھوڑ مریض کا چیک اپ کر رہے تھے، تبھی ان کا بیٹا آدتیہ وہاں پہنچ گیا جس بعد پسٹل سے اپنے والد پر فائر کر دیی۔ اس فائرنگ میں ڈاکٹر کو تو کچھ نہیں ہوا مگر پاس میں ہی بیٹھے مریض کے بچے کے پیر میں گولی لگ گئی۔ جس سے وہ زخمی ہو گیا۔

وہیں بتایا جا رہا ہے کہ آدتیہ نے اپنے والد ڈاکٹر ماہیش راٹھوڑ سے پچاس لاکھ اور ایک کار کی خواہش ظاہر کی تھی جسے ڈاکٹر مہیش نے پورا نہیں کیا۔

جس کا نتیجہ یہ ہوا کی آدتیہ نے اپنے والد کے دوا خانے پر پہنچ کر پستول سے فائرنگ کر دی۔

فی الحال پولیس نے موقع پر پہنچ کر معاملے سے تعلق لوگوں کے بیان لے کر آدتیہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے اور فرار ملزم آدتیہ راٹھوڑ کی تلاش شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.