ETV Bharat / state

اجمیر شریف میں 812 ویں عرس تقاریب کا 12 جنوری 2024 سے آغاز - راجستھان کے اجمیر

812th URS Mubarak حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ کا 812 عرس مبارک کا آغاز 12 جنوری 2024 کو ہوگا۔ اسی سلسلے میں اجمیر ضلع انتظامیہ نے اجمیر پہنچنے والے لاکھوں زائرین کے لیے معقول انتظامات کئے جارہے ہیں

اجمیرشریف میں  812 عرس مبارک کا آغاز 12 جنوری 2024 کو

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 30, 2023, 6:04 PM IST

اجمیرشریف میں 812 عرس مبارک کا آغاز 12 جنوری 2024 کو

اجمیر:راجستھان کے اجمیر میں واقع عالمی شہرت یافتہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ کا 812 عرس مبارک کا آغاز 12 جنوری 2024 کو ہوگا۔ اسی سلسلے میں اجمیر ضلع انتظامیہ نے اجمیر پہنچنے والے لاکھوں زائرین کے لیے معقول انتظامات کئے جارہے ہیں۔ زائرین کو 40 روپے میں فوڈ پیکٹ اور 10 روپے میں پر گھٹا بورچی خانہ میں گیس چولہا مہیا کرائی جائے گی۔ سلطان الہند عطائے رسول حضرت خواجہ غریب نواز رحمت اللہ علیہ کے عرس مبارک میں زائرین کو کسی قسم کی کوئی دشواری پیش نہ آئے۔ اس کے مدنظر ضلع انتظامیہ اور درگاہ کمیٹی ہر ممکن کوشش انجام دے رہی ہے۔

اجمیر شریف 812 عرس مبارک میں پہنچنے والے زائرین کو 10 روپے فی گھنٹہ گیس پر کھانا بنانے اور 40 روپے میں فوڈ پیکج دستیاب ہوں گے۔ ڈسٹرکٹ سپلائی افیسر رادشام ڈیلو کے مطابق کایڑ وشرام استھل پر 15 گیس ایجنسیوں کو مقرر کیا گیا ہے, گروسری ائٹمز اور فوڈ پیکٹس بھی نرخوں پر دستیاب ہوں گے, اجمیر شریف میں اٹھ جنوری 2024 کو پرچم کچائی کی رسم ادا کی جائے گی اور 12 جنوری سے حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمۃ اللہ علیہ کا 812واں عرس مبارک کا اغاز ہو جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:تاراگڑھ پہاڑ پرواقع جناتوں کی مسجد توجہ کا مرکز

اس میں ملک اور بیرونی ممالک سے لاکھوں زائرین اجمیر ائیں گے, اس سلسلے میں درگاہ کمیٹی ضلع انتظامیہ اور درگاہ انجمن سید زادگان کی جانب سے تمام تیاریاں چل رہی ہیں,

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.