ETV Bharat / state

راجستھان میں 802 نئے معاملے سامنے آئے

author img

By

Published : Sep 16, 2020, 12:28 PM IST

راجستھان میں بدھ کے روز کورونا کے 802 نئے معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ریاست میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے جئے پور اور جودھ پور سے سامنے آرہے ہیں۔وہیں7 کورونا مریضوں کی موت ہونے کے بعد ریاست میں اب تک موت کی مجموعی تعداد 1217 ہوگئی ہے۔

راجستھان میں 802 نئے معاملے سامنے آئے
راجستھان میں 802 نئے معاملے سامنے آئے

راجستھان میں کورونا کے 802 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔جس کے بعد ریاست میں کل کورونا معاملے کی تعداد 1 لاکھ 67 ہزار پہنچ گئی ہے۔وہیں گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 7 لوگوں کی موت واقع ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت سے موصولہ اطلاع کے مطابق ریاست میں بدھ کے روز کورونا کے سب سے زیادہ معاملے ریاست کی دارالحکومت جئے پور سے سامنے آرہے ہیں۔ جئے پور میں کورونا کے 116 نئے معاملے سامنے آرہے ہیں۔

وہیں جودھپور سے 113 معاملے سامنے آئے ہیں۔ساتھ ہی اجمیر سے 43، الور سے 45، بانسواڑا سے 15، باراں سے 10، باڑمیر سے 29، بھرتپور سے 19، بھیلواڑا سے 27، بیکانیر سے 26، بندی سے 14، چتوڑگڑھ سے 12، چرو سے 13، دھولپور سے 14، ڈونگرپور سے 13، شریگنگانگر سے 16، ہنومان گڑھا سے 8، جیسلمیر سے 37، جالور سے 12، جھالواڑا سے 15، جھنجھنو سے 9، کرولی سے 2، کوٹا سے 49، ناگور سے 17، پالی سے 19، پرتاپ گڑھ سے 37 راجسمند سے 6، سوائی مادھوپور سے 4، سیکر سے 5، سروہی سے 5، ٹونک سے 9 اور ادئے پور سے 27 نئے کورونا مثبت معاملے سامنے آئے ہیں۔

ریاست کے محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صبح کی رپورٹ میں اجمیر، جئے پور میں 2-2 اور بیکانیر میں 3 کورونا انفیکشن سے موت واقع ہوگئی ہے۔جس کی وجہ سے موت کی تعداد 1271 تک پہنچ گئی ہے۔اس کے علاوہ راجستھان میں مجموعی تعداد 27 لاکھ 95 ہزار 594 کے نمونے منفی آئے ہیں اور 3009 نمونے کی رپورٹ آنا باقی ہے۔جبکہ اب تک راجستھان میں کورونا کے 17 ہزار 541 ایکٹو معاملے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.