ETV Bharat / state

راجستھان: کورونا متاثرین کی تعداد 87 ہزار سے تجاوز

author img

By

Published : Sep 4, 2020, 6:46 PM IST

راجستھان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے 738 نئے کیسز سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 87 ہزار تک پہنچ گئی ہے جبکہ سات مریضوں کی موت ہونے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 1100 سے تجاوز کر گئی ہے ۔

راجستھان: کورونا متاثرین کی تعداد 87 ہزار سے تجاوز
راجستھان: کورونا متاثرین کی تعداد 87 ہزار سے تجاوز

جے پور: راجستھان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے آج صبح 738 نئے کیسز سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 87 ہزار تک پہنچ گئی ہے جبکہ سات مریضوں کی موت ہونے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 1100 سے تجاوز کر گئی ہے ۔

محکمہ صحت کے مطابق ان نئے کیسز کے بعد ریاست میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 86 ہزار 965 پہنچ گئی ہے ۔ جے پور میں دو ، اجمیر ، بیکانیر ، چتوڑگڑھ ، جھیلاوڑ اور سیروہی میں ایک ایک مریض کی موت ہو جانے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 1102 ہوگئی جبکہ نئے کیسز میں سب سے زیادہ 148 کیسز دارالحکومت جے پور میں سامنے آئے ہیں وہیں جودھ پور میں 111 ، کوٹہ میں 107 ،

بیکانیر 30 ، الور 31 ، اجمیر 37 ، جھالاوڑ 25 ، بانسواڑہ 31 ، چورو اور سیکر 13-13 ، جھنجھنو ، باراں اور پالی 22-22 ، سوائی مادھو پور 19 ، راجسمند 17 ، پرتاپ گڑھ 14 ، بوندی 12 ، باڑمیر اور بھرت پور میں آٹھ۔ چتوڑ گڑھ 11 ، ناگور 10 ، سیروہی اور بھیلواڑہ میں چھ چھ ، ٹونک میں پانچ اور ادھے پور میں چار نئے کیسز سامنے آئے ہیں ۔

وہیں جودھ پور میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 12 ہزار 741 ہوگئی ہے، جو ریاست میں سب سے زیادہ ہے۔ اسی طرح جے پور میں بھی متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 11 ہزار 969 ہوگئی جبکہ الور 8011 ، اجمیر 4405 ، بانسواڑہ 666 ، باراں 693 ، باڑمیر 3204 ، بھرت پور 3736 ، بیکانیر 4667 ، بوندی 656 ، چتوڑ گڑھ 954 ، جھالاوڑ 1713 ، چورو 1065 ، کوٹہ 5923 ، ناگور 2467 ، سیکر 2664 ، سیروہی 1355 ، پالی 1022 میں ، ٹونک 722 ، پرتاپ گڑھ 512 ، راجسمند 1235 ، اور ادھے پور میں کورونا متاثرین کی تعداد 2521 تک پہنچ گئی۔

ریاست میں کورونا کی جانچ کے لئے اب تک 23 لاکھ 92 ہزار 144 افراد کے نمونے لئے گئے ہیں ، جن میں 23 لاکھ دو ہزار 972 رپورٹیں نگیٹو پائی گئی ہیں جبکہ 2207 رپورٹیں آنے باقی ہیں۔ تاہم اب تک ریاست میں 71 ہزار 249 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور 13 ہزار 912 ایکٹو کیسز ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.