ETV Bharat / state

بیکانیر: ایک سال میں 658 بچوں کی موت

author img

By

Published : Jan 5, 2020, 12:39 PM IST

کوٹہ کے جے کے لون اسپتال میں نوزائیدہ بچوں کی موت کے بعد بیکانیر کے ایک اسپتال میں دسمبر میں 162 نوزائیدہ بچوں کی موت ہوئی ہے۔

بیکانیر: ایک سال میں 658 بچوں کی موت
بیکانیر: ایک سال میں 658 بچوں کی موت

کوٹہ کے جے کے لون اسپتال میں نوزائیدہ بچوں کی موت کے بعد ریاست بھرمیں ہنگامہ مچ گیا ہے۔

اپوزیشن حکومت پر سوالات اٹھا رہی ہے۔ حکومت بھی الرٹ موڈ میں آگئی ہے اور ریاست کے ہر اسپتال سے اعداد و شمار مانگ رہی ہے۔ ان اعدادوشمار سے پتہ چلتا ہے کہ بیکانیر کے نوزائیدہ اسپتال میں بھی بچے محفوظ نہیں ہیں۔ یہاں نوزائیدہ بچوں کی پیدائش اور علاج کے ساتھ ہی اموات کی چونکانے والی تعداد سامنے آئی ہے۔

گزشتہ ایک برسوں میں بیکانیر میں مجموعی طور پر 658 نوزائیدہ بچوں کی موت ہوئی ہے۔ صرف دسمبر میں 162 بچوں کی موت ہوئی۔ کوٹہ کی براہ راست معلومات کے بعد اسپتال انتظامیہ کیمرے کے سامنے اپنا منہ کھولنے سے پرہیز کرتا ہے لیکن اعداد و شمار پوری کہانی بیان کررہے ہیں۔ سال 2019 میں اسپتال میں 17 ہزار 234 بچے پیدا ہوئے ، جن میں 5 ہزار 19 بچے آئی سی یو میں داخل ہوئے۔ جس میں 658 کی موت ہوگئی۔ تاہم 2019 میں اسپتال میں داخل بچوں کی تعداد کے علاوہ 25 ہزار 876 کے تناسب سے مرنے والے بچوں کی تعداد 1 ہزار 681 تھی۔

وہیں سال 2017 میں اسپتال میں داخل اور پیدا ہونے والے کل 29 ہزار 100 بچوں میں سے 1 ہزار 648 بچوں کی موت ہوئی۔ سال 2018 میں 32 ہزار 772 داخل بچوں میں 1 ہزار 678 بچوں کی موت ہوگئی۔ اگر ہم بیکانیر میں پچھلے 3 سال کی اوسط پر نظر ڈالیں تو ہر مہینے میں 140 کے قریب نوزائدہ بچوں کی موت ہورہی ہے۔

Intro:कोटा की जेके लोन अस्पताल में नवजात शिशु की हुई मौत के मामले को लेकर अब पूरे प्रदेश में हंगामा बरपा हुआ है। एक और जहां विपक्ष सरकार पर चिकित्सा व्यवस्था पंगु होने को लेकर सवाल खड़े कर रहा है तो वहीं सरकार भी अलर्ट मोड में आकर प्रदेश के हर अस्पताल से आंकड़ा मंगवा रही है।

Body:बीकानेर। कोटा के जेके लोन अस्पताल में नवजात शिशुओं की मौत के मामले के बाद पूरे प्रदेश में सरकारी शिशु अस्पताल अब निशाने पर आ गए हैं। एक और जहां सरकार कोटा के मामले में बैकफुट पर है वहीं अब ईटीवी भारत की पड़ताल के तहत बीकानेर में शिशु अस्पताल की व्यवस्थाओं को देखने के साथ यहां नवजात के जन्म लेने और इलाज के साथ ही मृत्यु दर के चौंकानें वाले आंकड़े सामने आए हैं। हालांकि फौरी तौर पर बीकानेर के पीबीएम शिशु अस्पताल के हालात ठीक दिखते है लेकिन इस सफाई की परत के नीचे जो आंकड़ा आया है वो यह बताने के लिए काफी है कि कोटा चर्चा में है लेकिन भयावह हालात तो बीकानेर में भी है।

Conclusion:बात करें बीते एक साल की तो बीकानेर में कुल 658 नवजात को मौत हुई है और अकेले दिसम्बर माह में 162 नवजात की मौत हुई है। हालांकि सीधे तौर पर कोटा की जानकारी आने के बाद अस्पताल प्रशासन का कोई भी जिम्मेदार अपना मुंह कैमरे के आगे खोलने से बचता है लेकिन आंकड़े सब कहानी बता रहे हैं।
साल 2019 में अस्पताल में 17234 बच्चों का जन्म हुआ जिसमें 5019 बच्चों को आईसीयू में भर्ती करवाया गया। जिसमें 658 बच्चों की मौत हुई है। हालांकि 2019 में इसके अलावा अस्पताल में भर्ती हुए बच्चों की संख्या 25876 के अनुपात में मरने वाले बच्चों की संख्या 1681 रही। वहीं साल 2017 में अस्पताल में भर्ती और जन्म लेने वाले कुल 29100 बच्चों में से 1648 बच्चों की मौत हुई है। वहीं 2018 में 32772 भर्ती हुए बच्चों में 1678 बच्चों की मौत हो गई।

कुल मिलाकर देखा जाए तो बीकानेर में पिछले 3 सालों का हर माह का औसत देखा जाए तो हर माह 140 के करीब नवजात बच्चों की मौत का आंकड़ा सामने आ रहा है।

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.