ETV Bharat / state

ٹرک اور جیپ کے درمیان تصادم میں 6 افراد ہلاک - پوربرس بس اسٹینڈ کے نزدیک ایک بس اور جیپ میں تصادم ہو گیا۔

ٹرک اور جیپ کے درمیان ہوئے تصادم میں 6 افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی، جبکہ دو افراد شدید طور پر زخمی ہیں۔

ٹرک اور جیپ کے درمیان تصادم میں 6 افراد ہلاک

author img

By

Published : Feb 21, 2020, 12:02 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 1:24 AM IST

ریاست راجستھان کے ہنومان گڑھ میں جمعرات کے روز میگا ہائی وے پر پلو میں واقع پوربرس بس اسٹینڈ کے نزدیک ایک بس اور جیپ میں تصادم ہو گیا۔

ٹرک اور جیپ کے درمیان تصادم میں 6 افراد ہلاک۔ویڈیو

اس سڑک حادثے میں 6 افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ دو افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے ۔

اطلاع کے مطابق جیپ میں سوار تمام افراد ستسنگ میں حصہ لینے کے بعد اپنے گاؤں واپس لوٹ رہے تھے، تبھی یہ حادثہ پیش آیا۔ ہلاک شدہ کی شناخت لیگا والی ڈھانی کے رہائشی کے طور پر ہوئی ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 1:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.