ETV Bharat / state

راجستھان میں کورونا کے 224 نئے معاملے - اموات ریکارڈ

راجستھان میں اتوار کے روز کورونا کے 224 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اسی کے ساتھ گزشتہ 12 گھنٹوں میں 6 متاثرہ افراد کی اموات ریکارڈ کی گئیں۔ جس کے بعد ریاست میں اموات کی مجموعی تعداد 453 ہوگئی ہے۔

راجستھان میں کورونا کے 224 نئے معاملے
راجستھان میں کورونا کے 224 نئے معاملے
author img

By

Published : Jul 5, 2020, 3:05 PM IST

راجستھان میں گزشتہ دو دنوں سے ریکارڈ کورونا مثبت معاملے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ تو وہیں اتوار کی صبح کورونا کے 224 نئے مثبت ملعاملے سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد مثبت مریضوں کی مجموعی تعداد 19 ہزار 756 ہوگئی ہے۔

راجستھان میں کورونا کے 224 نئے معاملے
راجستھان میں کورونا کے 224 نئے معاملے

وہیں گزشتہ 12 گھنٹوں میں 6 کورونا متاثرہ افراد کی موت ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 'راجستھان میں یومیہ 41 ہزار سے زیادہ ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت'

اتوار کے روز میڈیکل ڈیپارٹمنٹ سے موصولہ اطلاع کے مطابق، کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد مندر جہ ذیل ہیں۔۔۔

  • اجمیر سے 7
  • الور سے 23
  • بارانں سے 4
  • بھرت پور سے 8
  • بھیلواڑہ سے 12
  • بیکانیر سے 12
  • چورو سے 1
  • دوسا سے 7
  • ڈونگر پور سے 1
  • جے پور سے 31
  • جالور سے 18
  • جھالاواڑ سے 3
  • جھنجو سے 7
  • کوٹہ سے 5
  • پالی سے 33
  • پرتاپ گڑھ سے 48
  • راجسمند سے 6
  • ٹونک سے 3
  • ادے پور سے 4

وہیں جودھ پور میں 4 ، ادے پور میں 1 اور کوٹہ میں 1 کورونا متاثرہ افراد کی موت ہوئی ہے۔

اس کے علاوہ اب تک 8 لاکھ 89 ہزار 355 افراد کے سیمپلنگ کی جا چکی ہے۔ جس میں 8 لاکھ 65 ہزار 371 نمونے منفی آئے ہیں اور 4228 افراد کی رپورٹ آنا باقی ہیں۔ اب تک 15 ہزار 663 مثبت مریضوں کی رپورٹ منفی آئی ہے اور 15 ہزار 351 مریضوں کو اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔

اسی کے ساتھ ہی ریاست میں اب تک 453 افراد کورونا سے ہلاک ہوئے ہیں۔ ساتھ ہی راجستھان میں کورونا کے 3640 فعال معاملے ہیں جن میں 5429 تارکین وطن شامل ہیں۔ اس کے علاوہ اب تک 131 دیگر ریاستی مثبت مریضوں کی اطلاع ملی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.