ETV Bharat / state

راجستھان: ایک ہی خاندان کے 12 لوگوں نے زہر کھایا، 11 کی موت - urdu news

راجستھان کے ضلع جودھپور میں ایک ہی خاندان کے 12 لوگوں نے زہر کھا لیا ہے جس کے نتیجے میں 11 لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ ایک شخص کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

image
image
author img

By

Published : Aug 9, 2020, 12:04 PM IST

Updated : Aug 9, 2020, 2:30 PM IST

یہ واقعہ ضلع جودھپور کے لوہتادا گاؤں میں پیش آیا ہے اور مقامی پولیس اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

زندہ بچ جانے والے شخص کو قریبی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

یہ واقعہ ضلع جودھپور کے لوہتادا گاؤں میں پیش آیا ہے اور مقامی پولیس اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

زندہ بچ جانے والے شخص کو قریبی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Aug 9, 2020, 2:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.