ETV Bharat / state

درگاہ اجمیر شریف: حفاظتی انتظامات یا عبادت پر پابندی؟ - ajmer shareef

اجمیر شریف درگاہ کمیٹی نے حفاظتی نقطہ نظر سے درگاہ کے احاطے میں اکبری مسجد میں رات گیارہ بجے سے صبح چار بجے تک کسی بھی طرح کی عبادت کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔

درگاہ اجمیر شریف: حفاظتی انتظامات یا عبادت پر پابندی؟
author img

By

Published : Jul 12, 2019, 9:56 PM IST

درگاہ کمیٹی کے اس فیصلے پر درگاہ سے منسلک ذمہ داران نے سخت اعتراض جتایا ہے۔

درگاہ اجمیر شریف: حفاظتی انتظامات یا عبادت پر پابندی؟

درگاہ کمیٹی نے اس تعلق سے زائرین کو آگاہ کرنے کے مقصد سے درگاہ شریف کے مختلف مقامات پر بینرز بھی لگائے ہیں۔

حالانکہ کمیٹی نے زائرین کو یہ رعایت دی ہے کہ وہ احاطہ نور، پائنتی گیٹ، جنتی دروازہ، شاہ جانی مسجد اور صندل خانہ مسجد میں عبادت کے فرائض انجام دے سکتے ہیں۔

اس فیصلے کے بعد خود کمیٹی کے کئی ذمہ داران نے ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی درگاہ پر ملک و بیرون ملک سے عقیدت مند پہنچتے ہیں۔

ہر زائر کی خواہش ہوتی ہے کہ آستانے پر پہنچ کر اللہ کی عبادت کریں اور خواجہ صاحب کی بارگاہ میں عقیدت کا نذرانی پیش کرسکے، مقدس شب کا اہتمام کرے لیکن اس نئے فیصلے سے انہیں تکالیف کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

احاطے میں چسپا نوٹس پر درج ہے کہ مذکورہ پانچ مقامات کے علاوہ اگر کوئی شخص کہیں بھی نماز ، تلاوت یا سوتا ہے تو اسے درگاہ سے باہر کردیا جائے گا۔

درگاہ کے خادموں کی انجمن سید زادگان کے جوائن سیکرٹری سید مسبر حسین چشتی نے اس فیصلے کو جائز ٹھہراتے ہوئے کہا کہ کچھ شرارت پسند افراد زائرین کے درمیان رہ کر غیر واجب اور خلاف شریعت کام انجام دیتے ہیں۔ جس سے درگاہ کی بدنامی ہوتی ہے۔ ان ہی وجوہات کے مدنظر یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔

Intro:اجمیر شریف درگاہ کمیٹی نے ایک فرمان جاری کر درگاہ کی اکبری مسجد میں رات گیارہ بجے سے صبح چار بجے تک کسی بھی طرح کی عبادت عبادت کرنے والوں پر پوری طرح روک لگا دی ہے, درگاہ کمیٹی کے اس طرح کے فیصلے پر درگاہ سے جڑے ذمہ دار انہوں نے سخت اعتراض کیا ہے
Body: سارے عالم میں مشہور صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ اجمیر شریف, جہاں ملک اور بیرونی ملک سے عقیدتمند پہنچتے ہیں, جہاں ان کی خواہش ہوتی ہے کہ آستانہ پر پہنچ کر اللہ کی عبادت کریں اور خواجہ صاحب کی بارگاہ میں اپنی خواہشات پیش کر اللہ سے انہیں پوری کروائی, عقیدت بند چاہتے ہیں کہ خواجہ کے آستانے پر پہنچ کر انہیں تلاوت قرآن مجید اور پنجوقتہ نماز کے علاوہ بھی عبادت میں شب گزارنے کا موقع ملے, مگر اب یہ ممکن ہوتا نظر نہیں آرہا, درگاہ کمیٹی نے ایک عجیب وغریب فرمان جاری کر یہ اعلان کردیا ہے, کی درگاہ کی اکبری مسجد میں رات 11 بجے سے صبح چار بجے تک کسی بھی مرد اور خواتین کو عبادت کرنے کی اجازت نہیں ہوگی, اور اگر ایسے میں کوئی عبادت کرتا ہوا اکبری مسجد میں دکھائی دیا تو انہیں سیدھا باہر کر دیا جائے گا,

بیان, شکیل احمد درگاہ عظیم اجمیر شریف

اس معاملے میں درگاہ کمیٹی کے ساتھ خدا میں خواجہ کی دونوں انجمن اور پولیس محکمہ کو ساتھ میں شامل کر قوائد کا آغاز کر دیا ہے, درگاہ شریف کے مختلف مقامات پر کمیٹی نے بینر لگوا کر گزارش بھی شروع کر دی ہے, اس کے علاوہ درگاہ کمیٹی نے زائرین نے خواجہ کو درگاہ کے احاطہ نور, پائنتی گیٹ, جنتی دروازہ, شاہ جانی مسجد اور صندل خانہ مسجد میں ہی عبادت کی اجازت دی ہے, اس کے علاوہ ایک اور ہدایت دی گئی ہے کی درگاہ میں ان پانچوں مقامات کے علاوہ اگر کوئی عبادت کرتا یا بیٹھا ہوا یا سوتا ہوا دکھائی دے گا تو اسے باہر بھی کر دیا جائے گا,

بیان, سید مبین چشتی, خادم درگاہ اجمیر
بیان, سید قطب الدین سخی, خادم درگاہ شریف اجمیر
Conclusion:درگاہ کی اکبری مسجد میں عبادت کرنے والوں پر رات گیارہ سے صبح چار بجے تک پابندی کو لے کر درگاہ کے خادموں کی انجمن سید زادگان کے جوائن سیکرٹری سید مسبر حسین چشتی نے سہی ٹھہراتے ہوئے کہا کی, کچھ ایسے افراد زائرین کے جھولے میں رہ کر غیر واجب اور شریعت کے خلاف کام کرتے ہیں جس سے درگاہ کی بدنامی ہوتی ہے, یہی وجوہات ہے کی درگاہ سے جڑے تمام لوگوں نے مل کر اس انتظامات کا فیصلہ لیا ہے,
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.