شمالی مشرقی ریلوے کے چیف تعلقات عامہ کے افسر پنکج کمار سنگھ نے یہاں بتایا کہ کسانوں کی تھریک کی وجہ سے ٹریک خالی نہ ہونے کے سبب 04652 امرتسر-جے نگر خصوصی ٹرین کا آپریشن منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یکم نومبر کو جے نگر سے روانہ ہونے والی امرتسر کے لئے چلنے والی 04651 جے نگر امرتسر خصوصی ٹرین ٹریک کی عدم دستیابی کی وجہ سے منسوخ کردی جائے گی۔
پنجاب میں کسانوں کے احتجاج کے سبب ٹرین منسوخ - خصوصی ٹرین کا آپریشن منسوخ
ریلوے انتظامیہ نے جمعہ کو امرتسر سے روانہ ہونے والی 04652 امرتسر - جے نگر خصوصی ٹرین کا آپریشن کسانوں کی تحریک کی وجہ سے منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پنجاب میں کسانوں کے احتجاج کے سبب ٹرین منسوخ