وزارت داخلہ نے ہفتے کے روز بتایا کہ اس کے علاوہ ایک سکھ قیدی کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا گیا ہے.
وہیں تاحیات قید کی سزا کاٹنے والے آٹھ سکھ قیدیوں کو وقت سے پہلے رہا کیا جائے گا۔
وزارت نے بتایا کہ ان قیدیوں کوپنجاب میں دہشت گردی کے دور میں مختلف جرائم میں سزا دی گئی تھی۔
مرکزی اور ریاستی حکومت نے مل کر ان قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ فیصلہ مختلف سکھ تنظیموں کے ذریعہ ان قیدیوں کی رہائی کے دیرینہ مطالبے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔