ETV Bharat / state

مانسون کے لئے کرنا پڑے گا انتظار خطے میں بارش کے سبب گرمی سے کچھ راحت

شمال مغربی خطے میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں آندھی کے ساتھ پنجاب کے علاقوں میں بارش ہونے سے گرمی سے کچھ راحت ملی ۔

مانسون کے لئے کرنا پڑے گا انتظار خطے میں بارش کے سبب گرمی سے کچھ راحت
مانسون کے لئے کرنا پڑے گا انتظار خطے میں بارش کے سبب گرمی سے کچھ راحت
author img

By

Published : Jun 26, 2021, 10:44 PM IST

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

جنوب مغربی مانسون کے علاقے میں دستک دینے کے تعلق سے پانچ چھ دن انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔

اس کے بعد ہی صورتحال واضح ہوگی ۔ گذشتہ دو دنوں میں بارش ہوئی، لیکن کل سے موسم خشک رہے گا ۔جس سے مانسون کے لئے سازگار حالات پیدا ہونا ضروری ہیں۔

چندی گڑھ میں چار ملی میٹر حصار ایک ملی میٹر کرنال سات ملی میٹر روہتک میں چھ ملی میٹر سمیت ہریانہ کے کچھ علاقوں میں بوندا باندی یا ہلکی بارش ہوئی۔

پنجاب کے کچھ علاقوں میں اچھی بارش ہوئی ہے۔ امرتسر 27 ملی میٹر ، لدھیانہ 26 ملی میٹر ، پٹھان کوٹ 5 ملی میٹر ، گورداس پور میں 16 ملی میٹر سمیت کچھ مقامات پر بوندا باندی بھی ہوئی جس نے گرمی سے کچھ راحت ملی۔

مزید پڑھیں: اگلے تین دن ہلکی بارش اور 24 جون کو زبردست بارش کے امکانات

بجلی کی کٹوتی سے پریشان لوگوں کو بارش سے راحت ملی ۔آج بھی بارش کے امکانات ہیں ۔

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.