ETV Bharat / state

کسان نے گولی مار کر خودکشی کی - جسبیر سنگھ

پنجاب کے پھگواڑا کے ننگل ماجھا گاؤں میں گزشتہ شب ایک کسان نے اپنے لائسنسی ریوالور سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔

The farmer committed suicide by shooting
کسان نے گولی مار کر خودکشی کی
author img

By

Published : Mar 20, 2020, 12:13 PM IST

پولیس کے مطابق جسبیر سنگھ کے اہل خانہ نے بتایا کہ وہ دیر شام گھر واپس آیا تھا اور اپنے کمرے میں چلا گیا، جس کے کچھ دیر بعد ہی انہیں دھماکہ سنائی دیا ۔ وہ لوگ بھاگ کر جسبیر کے کمرے میں پہنچے اور دیکھا کہ اس کے سر میں گولی لگی تھی ۔ جسبیر سنگھ کی موقع پر ہی موت ہو گئی ۔ پولیس نے معاملہ درج کر لیا ہے اور معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.