ETV Bharat / state

کووڈ۔19 کی جانچ کے لیے شرحیں مقرر

پنجاب کے پرائیوٹ ہسپتالز میں بدعنوانی کو روکنے کے لیے ریاستی حکومت نے کووڈ-19 کے علاج کے لیے شرح مقرر دی ہے۔

author img

By

Published : Mar 9, 2021, 10:41 PM IST

کووڈ۔19 کی جانچ کے لیے شرحیں مقرر
کووڈ۔19 کی جانچ کے لیے شرحیں مقرر

ریاست پنجاب کے شہر جالندھر کے ضلع ڈپٹی کمشنر گنشام تھوری نے بتایا کہ محکمہ صحت اور خاندانی بہبود کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق تمام پرائیوٹ ہسپتالز، نرسنگ ہومز، ڈائیگنوسٹک لیب وغیرہ کووڈ-19 کے مختلف علاج اور جانچ کے لیے حکومت کی طرف سے مقرر کردہ فیس سے زیادہ فیس نہیں لے سکتے۔

کووڈ۔19 کی جانچ کے لیے شرحیں مقرر
کووڈ۔19 کی جانچ کے لیے شرحیں مقرر

انہوں نے کہا کہ ضلع میں پرائیوٹ لیبارٹریز زیادہ سے زیادہ 900 روپے (جی ایس ٹی سمیت) آر ٹی پی سی آر ٹیسٹنگ کے لیے اور 2000 روپے سی ٹی سکین، ایچ آر سی ٹی چیسٹر کے لیے وصول کرسکتے ہیں۔

انہوں نے تمام لیبارٹریز کو اپنی سٹی سکین رپورٹ کی بنیاد پر کسی شخص کو کووڈ-19 کے لیے پازیٹو یا نیگیٹو قرار نہ دینے کی ہدایت دی ہے جب تک کہ وہ مطلوبہ آر ٹی-پی سی آر ٹیسٹ سے نہیں گذرتے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.