ETV Bharat / state

پنجاب کے موگا میں سڑک حادثہ، چار افراد ہلاک - پنجاب کے موگا میں سڑک حادثہ

ریاست پنجاب کے شہر موگا میں ایک کار ٹرک سے ٹکرا گئی جس میں ایک ہی کنبے کے چار افراد ہلاک ہو گئے۔

پنجاب کے موگا میں سڑک حادثہ، چار افراد ہلاک
پنجاب کے موگا میں سڑک حادثہ، چار افراد ہلاک
author img

By

Published : Feb 11, 2020, 5:08 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 12:15 AM IST

پولیس نے بتایا کہ موگا لدھیانہ قومی شاہراہ پر شہر موگا سے دس کلومیٹر کے فاصلہ پر یہ حادثہ ہوا۔ کار دہلی سے آرہی تھی اور مہنا کے نزدیک کہرے کی وجہ سے کار نے پیچھے سے ایک ٹرک کو ٹکر مار دی۔ اس حادثے میں کار میں سوار چاروں افراد راجیو متل (48)، بیوی منجومتل (43)، بیٹی (21)، بیٹے (17) کی موت ہو گئی۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Feb 11 2020 2:50PM

کار ٹرک سے ٹکرائی:ایک خاندان کے چارافراد کی موت

موگا،11فروری(یواین آئی)پنجاب کے موگا میں آج ایک کار کے ایک ٹرک سے ٹکرانے کے حادثے میں ایک ہی کنبے کے چار اراکین کی موت ہوگئی۔

پولیس نے بتایا کہ موگا لدھیانہ قومی شاہراہ پر موگا سے دس کلومیٹر کی دوری پر یہ حادثہ ہوا۔کار دہلی سے آرہی تھی اور مہنا کے نزدیک کہرے کی وجہ سے کار نے پیچھے سے ایک ٹرک کو ٹکر ماردی۔حادثے میں کار میں سوار چاروں افراد راجیو متل(48)،بیوی منجومتل(43)،بیٹی (21)،بیٹے(17)کی موت ہوگئی۔

یواین آئی۔اےایم۔

Conclusion:
Last Updated : Mar 1, 2020, 12:15 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.